ایک شاعر غربت سے تنگ آکر ڈاکو بن گیا 🤺
بنک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا:
عرض کیا ہے!
تقدیر میں جو ہے ملے گا😰
کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا😳
اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو 😞
جو کچھ بھی ہے،جلدی سے اس بیگ میں ڈال دو
بہت کوشش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی
خبردار!کوئی ہوشیاری نہ کرے،پولیس کو بلانے کی
دل کا آنگن تیرے بن ویران پڑا ہے
جلدی کرو،باہر میرا ساتھی پریشان کھڑا ہے🤣😂🤣
جو بھی copy کیا ہوا ہے
ادھر paste کر دیں😂
نوٹ:
بے ایمانی نہیں چلے گی🌚
assalmalikum good wli morning
ہم جیسے سنگل لوگ #کرش کا مطلب #بجری ہی سمجھتے ہیں
ترس جاؤ گے میری پوسٹوں کہ لئے
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو 😕😂😕
پانی پینے کے بہانے پورے سکول میں گھوم کر آنا😋
یہ کون کون کرتی تھی یا کرتا تھا😂😜😂
Mine ✋😋


assalamilkum Good wali subha
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے❤
❤دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
❤میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے❤
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے❤
❤دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
❤میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤
Helllow every1
سب اپنے نام کا تیسرا لفظ لکھیں دیکھتے ہیں آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ کیا ملے گا؟🤔 سب شروع ہو جاؤ کمنٹ کرو😉🤗😌👀☺️
#A : kiss 💋 #N : True love??
#B : Rose🌹. #O : care😱
#C : Missed cal😃. #P : Frndship😊
#D : Bohat izzat💑. #Q : Gift🎁
#E : Blessing😇. #R : lots of love💝
#F : Dua😘. #S : Love forever😍
#G : Meetha🍦. #T : Money😒
#H : sadness ...😕 #U : Khushi😉
#I. : Smile👨. #V : pain😥
#J. : Khushi😘. #w : Hug 😂
#K : Doulat👑. #X : flate 😭
#L : perfume☺. #Y : chocolate??
#M : Mohabbat❤. #Z. : Hand watch
😉😉😉😉
Me R
اگر آپکے وزن میں سے 50 کلو کم کر دیا جائے تو آپ کتنے کلو کے ہیں؟🙄🤔😂
Me 6
Asalamaikem frindx Good wali morning sub kooo
آپ کی 🔋بیٹری کے مطابق
میری دلہن کتنی سوہنی ہوگی 😍
ظالموں چارج کر کے بتانا.!😝
خواتین سے گزارش ہے کہ گھروں میں قید پڑے اپنے شوہروں کا خیال کیجیے
اسلام میں قیدیوں سے بھی حسن سلوک کا حکم ہے
🤭



میں ھوں اک کنوارہ کنواری چاٸیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain