فرض کرو ایک بندہ اپنا کام ٹایم پر کرتا ہے
جیسے کھانا پکانا
گھر کی صاف صفائی
بیچوں کی دیکھ بال
اور ادھر ادھر کا کام
اور ایک بیمار عورت کی
اور بھی بہت سارا کام
ان میی سے کویی ایک اد کام رہ جاے ۔
کیا اس بندے کے پیچے پڑ جانا چاہے یہ کیوں نہیی کیا وہ کیوں نہیی کیا وغیرہ 😒😒