او اتنا دماغ نا کھا ویلے انسان
ویسے ہی ٹاٸم پاس کرنے اتی ہو
اتنا وقت نہیی میرے پاس جو ایک ایک بات کا جواب دو
میی یہ جو لوگ گلی میی چیزے بیچنے اتے ہے ان کی بات کر رہی ہوں۔😊
الو لو پیاز لو مٹر
گوبھی لو
پالک کدو
وغیرہ وغیرہ
😲😲
کتنا بور ہوتا ہے سارا دن
پیارے بچوں کے لیے گھٹے میٹھے گول گپے
مزے دار گھٹا پانی پوری
😜
پرشرکوکر ٹیھک کرا لو کوکر ہہنڈل لو کولر نو کولر نو ٹوٹی لو 😱😱😱
کپ لو مگاہ لے لو گلاس لو
توواہ لے لو بلٹی لوہے کی لے لو
کویی جگہ سکون کی نہیی ہے
😞😞😞
جیسے ہی سونے لگو تو 🌽🌽🌽
ا جاتی ہے مزے دار لیموں والی چھلی