sab say bat kro jo qismat min ho ga os say shadi ho jay gi😁😝
میں ریاضی میں کمزور ہُوں...!!
لیکن اِتنی بھی نہیں کہ...!!
یہ بھی نہ جان سکُوں کہ کون کب اور کِس وقت...!!
کہاں سے حاصل لے کر میری ساتھ جمع ہُوا...!!
اور کِس وقت مُجھے منفی کر گیا...🖤
ہاں مگر اُس نے کہا تھا تُم سے کبھی دل نہیں بَھرے گا...🙂🖤
dil ko samjha rhi ho os say phly b too akeli the💔
🐰_*°لوگ دور جانے کے لئے ہی تو قریب آتے ہیں - ♥️
اگر آپ کی موجودگی
آپ کی غیر موجودگی سے
ملتی جلتی ہے
تو چھوڑ دیں 🙂
تمہیں دیکھنے کی جلدی میں
دروازے میں انگلی کی بجائے
میرا دل آجاتا ہے ۔ ♥️
🙃💔اب اتنا صبر آ گیا ہے کہ
من چاہے لوگ اگر رابطےنہ بھی کریں تو فرق نہیں پڑتا💔🙂
When he leave you again and again:
اب مجھے میری جگہ سے مت ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کے نہیں جاتے 🥀
سو اب مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے مت دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے🙌🖤
وہی اداس سی لڑکی تیری محبت ہے !
اُسی کو ڈھونڈ، کسی بنی ٹھنی کا نہ بن"🥀🙄♥
_____ ہمیں وہ یقین مارتا ہے _
______ جو ہم منہ اُٹھا کر ہر کسی پر کر لیتے ھیں🤦🏻♀️😐
مُجھے پتہ ہے تُم میرے بنا رہ سکتے ہو
لیکن میں رہنے دوں گی تب نہ🥹🫶🏃🏽♀️
"اور تمہیں کس نے کہا تھا کچی عمر میں محبت کرنے کے لیے، اب سانس لینے میں تکلیف تو ہوتی ہوگی !"
ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 😊
اعتماد کرو لیکن احتیاط کے ساتھ کیونکہ کبھی کبھی آپ کے اپنے دانت ہی اپنی زبان کاٹ لیتے ہیں...🙂🖤
*_اگر خُدا مُجھے تُم پر ذرا سا بھی اختیار دے تو میں تُمہارے ذِہن میں سے اپنے لِیے ساری لاپرواہی نِکال کر تُمہاری رگ رگ میں اپنے لِیے مُحبت😷❤
شادی کرونگی تو داڑھی والے لڑکے سے🙈
مجھے نہیں پسند چھلے ہوئے مرغے😒😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain