Damadam.pk
Apny_papa_ki_princess's posts | Damadam

Apny_papa_ki_princess's posts:

شہد کی مکھی جب انسان کو ڈستی ہے تو اس کی سوئی انسان کے جسم میں پھنس جاتی ہے اور بھاگنے کی کوشش میں اس کی انتڑیاں باہر آ جاتی ہیں اور وہ مر جاتی ہے کیونکہ اب اس کا زندہ رہنا انسانوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے ۔
وہ اس طرح کہ جس انسان کو ڈستی ہے تو اس انسان کے اندر کوئی بیماری ہو وہ شہد میں شامل ہو کر اس کو زہریلا بنا سکتی ہے جبکہ شہد میں شفا ہے جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا ہے یوں شہد کی مکھی کی موت بھی قرآن کی صداقت کی گواہ ہے ۔
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔ 
بے شک سبحان اللہ
A  : شہد کی مکھی جب انسان کو ڈستی ہے تو اس کی سوئی انسان کے جسم میں پھنس جاتی ہے - 
Apny_papa_ki_princess
 

زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے یہ جانا کہ میرے ساتھ اللّٰہ کے سوا کوئی نہیں ہے اور تب مجھے اندازه ہوا کہ صرف اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہے ❤

Jumma mubarak
A  : Jumma mubarak 💓💓 - 
Apny_papa_ki_princess
 

برا تو خیر برا ہی سہی ، لیکن اس سے بھی برا وہ جو برائی کے پھیلنے کا سبب بنتا ہے۔!

Apny_papa_ki_princess
 

When Allah said "I test only those I love."
I took the pain like it was an honor.

Apny_papa_ki_princess
 

Listening Holy Quraan while in
Depression is better than listening music ❤

Apny_papa_ki_princess
 

بے ایمان کا وہ ایمان جو تھوڑا سا بچا ہوتا ہے وہ بھی ختم ہوجاتا ہے تب جب اسکی سچی بات پر بھی کوئی یقین نہیں کرتا۔!

Apny_papa_ki_princess
 

ہر چیز ادھوری اچھی لگتی ہے مکمل ہو کر ختم ہو جاتی ہے,!!

Apny_papa_ki_princess
 

محبت تو دراصل وہ ہے جو میرے نبی نے کی ہے امت سے اپنی❤️

Apny_papa_ki_princess
 

* شکر گزاری*
ایک نوجوان نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ : *اللہ تعالٰی اپنے نافرمان بندوں سے اپنی نعمتیں چھین لیتا ہے لیکن میں نے دیکھا سب کے پاس پہننے اوڑھنے کو کھانے پینے کیلیۓ سب کچھ موجود ہوتا ہے اللہ تعالٰی تو کسی سے کچھ بھی نہیں چھینتے*
بزرگ مسکراۓ اور پوچھا.....
کیاتمہاری نماز میں خشوع وخضوع ہے؟
نوجوان بولا: .... *نہیں*
کیا قرآن کی تلاوت کرتے وقت لذت محسوس ہوتی ہے؟
نوجوان بولا: .... *نہیں*
کیا پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتے ہو؟
نوجوان بولا:..... *نہیں*
کیا نیکی کرنےکیطرف دھیان جاتا ہے؟
نوجوان بولا:..... *نہیں*
کیا زبان اللہ کے ذکر کی عادی ہے؟
نوجوان بولا: ..... *نہیں*
*تب بزرگ نے جواب دیا:.....*
*یہی اللہ کی وہ نعمتیں ھیں جنھیں وہ اپنے نافرمانوں سے چھین لیتا ہے*
◆مقامِ فکر◆

Apny_papa_ki_princess
 

#SocialEtiquette
If some relatives or friends invite you for lunch/dinner, leave their place soon after meal. Don't prolong your sitting unnecessarily unless the family is requesting to continue conversation.
There is clear instruction in Holy Quran regarding this social etiquette.

Funny joke
A  : I'm mature as well as immature.c1 - 
Inallilahiwainnailaihirajeeoon.RIP
A  🔥 : Inallilahiwainnailaihirajeeoon.RIP - 
Funny joke
A  : Exactly 😂100 mein se koi aik e achi lgti😂😂 - 
Apny_papa_ki_princess
 

#SocialEtiquette
If some relatives or friends invite you for lunch/dinner, leave their place soon after meal. Don't prolong your sitting unnecessarily unless the family is requesting to continue conversation.
There is clear instruction in Holy Quran regarding this social etiquette.

Poverty is a great enemy to human happiness
A  🔥 : Poverty is a great enemy to human happiness - 
Apny_papa_ki_princess
 

The only medicine for broken heart and boring life is MEMES.
Who is with me💪👊🙋

Apny_papa_ki_princess
 

You are single by choice or nobody wants to you...

Apny_papa_ki_princess
 

~ 𝐍𝐨 𝐎𝐧𝐞 𝐂𝐚𝐧 𝐔𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐌𝐲 𝐃𝐞𝐞𝐩 𝐏𝐚𝐢𝐧..!! 💔
https://www.facebook.com/Deepsoulofficial/videos/3019027911657519/?extid=paVL39uSKqPLT9CU&d=null&vh=e

Apny_papa_ki_princess
 

اچھا انسان معافی مانگ بھی جلدی لیتا ہے اور معافی دے بھی جلدی دیتا ھے۔۔۔۔۔۔