When you see a female dressed in a manner that is unacceptable Islamically, do not for a moment think that she is lower than you spiritually. If you do that you are lower than her. Believe me, that is the teaching of your religion. She might have a link with her Creator that you do not know about. She might have a heart that that is tons better than yours. She might have one weakness that is outward, and you have 50 weaknesses that are hidden. — Mufti Ismail Menk
“When Allah doesn't give you something you prayed for, consider it a protection and blessing. He knows everything, the unseen, the future. Trust in Him.”
ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
کم ترین علم وہ ہے جو زبان پر رہے،اور بلند ترین علم وہ ہے جو کردار سے ظاہر ہو۔۔۔۔!! آج کل کی جنریشن عالم بنی پھرتی ہے😥 ۔جن کا کردار ٹک ٹاک پہ بکھرا پڑا ہے ۔اور اچھائی کرنے سے پہلے وڈیوز بنانا اور ظاہر یہ کرنا کہ وڈیو تو جسٹ دوسروں کو اِس طرف ماہل کرنا جبکہ اصل اُن کو اپنی نیکی ظاہر کرنا اور شہرت حاصل کرنا ہوتی ہے ۔اور یہ سچائی ہے ۔!