Have you ever missed Allah? Like you are sitting there crying, hurt and helpless and you just miss Him. You think that how far you’ve come from Him. You don’t talk to Him anymore and how you’ve been so caught up in life that you just don’t pray enough.Sometimes life knocks you down so you can go back to Him. So you can start talking to Him. He wants you close, He puts you in certain situations for a reason. And the reason is to remind you of His existence. Only if we knew.
جب ہم یہ کہہ دیتے ہیں کہ اللہ ہم اپنے تمام معاملات تیرے سپرد کرتے ہیں تو پھر وسوسہ کا شکار نہیں ہوتے۔ خلوص دل سے دعائیں مانگیں اور مانگتے جائیں، اس یقین کے ساتھ کہ میرا رب سن رہا ہے قبولیت دعا میں تاخیر کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے یہ وسوسہ ہے جو شیطان ہمارے دل میں ڈالتا ہے اور اسکا کام مایوس کرنا ہے اللہ دراصل ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ رکھتا ہے تو بس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور اسکی رحمتوں کے منتظر رہیں، اسکے ہاں دیر ہے اندھیرا نہیں۔ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہےکہ: مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا۔ (القرآن)