Damadam.pk
Apple_Man's posts | Damadam

Apple_Man's posts:

جنم۔دن بہت بہت مبارک ہو پیاری لڑکی۔۔🤍
🌸دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں ۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کریں اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔۔۔ آمین
🎂سالگرہ مبارک 🎂🎈 
🌸دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
انہی کے بدلے  وہ مہربان رب
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے وہ ڈھیر ساری
 اور تیری عمر دراز لکھے
🎂سالگرہ مبارک ہو 🎂
A  : جنم۔دن بہت بہت مبارک ہو پیاری لڑکی۔۔🤍 🌸دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ - 
Apple_Man
 

Miss you too Jan .m1