ایک رات ایک بیوی اپنے شوہر کے ساتھ بیڈ پر سوئی ہوئی تھی، کہ آدھی رات اچانک وہ آرام سے اٹھی اور اپنا موبائیل ہاتھ میں لیا اور باہر کمرے سے باہر نکل گئی، اس کے شوہر کو شک ہوگیا کہ میری بیوی کیا کرنے باہر نکلی ،
تھوڑی دیر بعد اس کی بیوی واپس آکر آرام کے ساتھ اپنے شوہر کے ساتھ بیڈ پر لیٹ گئی،
دوسری رات اس کے شوہر نے اپنا سیم کارڈ نکال کر اس کے موبائیل میں ڈال دیا اور بیوی کا سیم کارڈ اپنے موبائیل میں ڈال دیا
جب آدھی رات ہوگئی تو اس کی بیوی پھر سے آرام کے ساتھ موبائیل اٹھایا اور کمرے سے باہر نکل گئی شوہر کو اور شک ہوگیا، اور انتظار کر رہا تھا کہ اب کوئی تو اس کے نمبر پر کال کریگا لیکن ، کسی نے بھی کال نہیں کی اور اس کی بیوی واپس آکے لیٹ گئی جب خاوند نے اس کا موبائیل چیک کیا تو اس میں کوئی بھی نہ کال آیا اور نہ ہی گیا
زه بې حده مینه ورسره لرم،
شاید په همدې خاطر یې زه اُمتي او هغه مي نبي (ﷺ) وي
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف
گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت
بہت خاموشى سے ٹوٹ گىا وہ مان جو اىک شخص پر تھا😭
2020 کا نیا لطیفہ آگیا..!
کرونا سونے کے ساتھ سو جاتاہےاور مرنے کے ساتھ مر جاتا ہے...😂
شاعر کا نام بتائیں. .؟
2020 کا نیا لطیفہ آگیا..!
کرونا سونے کے ساتھ سو جاتاہےاور مرنے کے ساتھ مر جاتا ہے...😂
شاعر کا نام بتائیں..؟