عمر بھر کی تنہائی کا واسطہ ہے تجھے
🙏😔
خدا کی لئے جنازے پر آکر تماشا نہ کرنا
😢😢
تمہارے عشق میں بادل بھی رو رہے ہیں بہت
تمہارے فراق میں سارا لاہور بھیگ رہا ہے 💔🔥
کب دو گے نجات مجھے ان
😔💔راتوں کی تنہائی سے
اے عشق اپنے ظلم دیکھ اور
💔😭میری عمر دیکھ
محبت
کا "ب" بھی کتنا نرالا ہے
"مل جائے 'بیوی' نہ ملے تو "باجی
جن کی *خاموشی* کام نہیں کرتی
!!ان کآ "بولنا" کس کام کا
دل ان سے جا ملا
جن سے مقدر نہیں ملتا
کبھی سوچا بھی نہ تھا
کے اتنا سوچے گے تمہیں
Aspire to inspire before we expire. –