Damadam.pk
Aqibtelawat's posts | Damadam

Aqibtelawat's posts:

Aqibtelawat
 

Good Wali Morning

Be Happy
A  : Be Happy - 
Aqibtelawat
 

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی M

Aqibtelawat
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں1

Good night
A  : Good Night - 
Aqibtelawat
 

💕BABY KO BASE PASAND HAY💕

Aqibtelawat
 

ڈرو اس دن کی ذلت سے ، جب میرا ربّ پکارے گا
" وامتازو الیوم ایھا المجرمون "
ترجمہ: اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ ⁦😭

Aqibtelawat
 

ڈرو اس دن کی ذلت سے ، جب میرا ربّ پکارے گا
" وامتازو الیوم ایھا المجرمون "
ترجمہ: اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ ⁦

Aqibtelawat
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

Aqibtelawat
 

اسلام کے 1450 سالہ تاریخ میں آج تک کسی مسلمان حکمران نے مندر نہیں بنوایا۔ مفتی منیب الرحمان

Aqibtelawat
 

بریکنگ نیوز
نیوزی لینڈ:
عدالت نے50نمازیوں کو شہید کرنے والےدہشتگرد کو24اگست کو شہداء کے لواحقین کےسامنے سزائے موت دینےکاحکم دے دیا

Aqibtelawat
 

واہ رے محبوب تیرے نخرے"😒
"دل کرتا ہے بیچ کے تجھے لے لوں عید کے دو بکرے"😝🙈😂

Aqibtelawat
 

سورج اور والد کی گرمی کو برداشت کرنا سیکھو
جب یہ ڈوب جاتے ہیں تو ہر طرف اندھیرا ہو جاتا ہے🔥
اللہ ہمارے والدین کو سلامتی دے

Aqibtelawat
 

منہ میں مدینہ
دل میں مندر
شکل سے ہے بندر
بولو کون ھے وہ؟

Aqibtelawat
 

حکومت کو چائیے کہ وہ رات 9 بجے سے صبح 9 تک انٹرنیٹ سسٹم مکمل بندکردیں تاکہ لوگ رات کو سکون کرکے صبح نماز اور تلاوت کی پابندی کریں

Aqibtelawat
 

.r1 lolo time

Aqibtelawat
 

Ooda Ba Shu Nu

Aqibtelawat
 

Sanga Chal De Lewano

Aqibtelawat
 

اللہ حافظ PUBG
PUBG BANNED in Pakistan

Aqibtelawat
 

ڈئیر تربیت.....!
اگر تم نہ ہوتی تو میں نے لوگوں کی باتوں کے ٹھوک ٹھوک کے بڑے اچھے اچھے جواب دینے تھے