پروڈیوسر۔
ڈاٸریکٹر ز
کے اپنے گھروں کا کلچر ھے یہ یا انکے خاندان کا سمجھ سے بالاتر ھے۔۔
پاکستان میں رہنے والا سفید پوش اور عزت دار بندہ
اپنی ماں بہن بیٹی بھو کے ساتھ ایسے ڈرامے نٸی دیکھ سکتا۔۔
ہم سب کو ایسے ڈرامے پیش کرنے والے چینل کے خلاف آواز اٹھانی ھے ۔
ورنہ آنے والا کل ہر گھر کی یہی کہانی ہوگی ۔اور ہماری آنے والی نسلیں کفر سے بھی زیادہ بدتر کہلاٸیں گی ۔
پہر ہمیں کوٸی صیحی نہی کر سکتا ۔
فحاشی عروج پر تمام چینلز کا باٸیکاٹ کریں ۔
بول ٹیوی پر ٹک ٹاک پروگرام انتہاٸی شرمناک اور گلی محلوں کے آوارہ لوفر لڑکوں اور بے حیإ لڑکیوں کی بیغیرتی اور بتمیزی بول ٹی وی کے شوٕ میں پورا پاکستان دیکھ رہا ھے ۔
جن کی قابلیت صرف ٹک ٹاک تک تھی ۔
ہمارے ملک کے نوجوانوں کی قابلیت یہ ٹیلنٹ کسی سے کم نہی ہے ۔ اگر اسے مثبت انداز میں دکھایا جاٸے ۔
اور ن
ایک تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑیئے تُرکی کے نہیں اپنے ڈرامے دیکھو اپنا کلچر دیکھو ۔
اے آر وائے لگایا "
جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا ،
"عشقیہ " بہنوئی سالی پر فدا ۔۔
جیو لگایا " دیوانگی " باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا ،
ہم لگایا " پیار کے صدقے " سسر اپنی بہو پر فدا ،
دلربا میں لڑکی کا ایک ساتھ چار افراد کے ساتھ عشق ،
آپ سب دیکھ لو اب یہ ہمارا کلچر ہے۔
پاکستانیوں میں انتہاء کا ٹیلینٹ ھے کوئی بھینسیں پال کرارب پتی بنااور جج کی بیوی پرائیویٹ سکول میں ٹیچینگ سےلندن پراپرٹی مالکن🤔
پاکستان میں کسی حجام کی دکان پر آدھا گھنٹہ گزاریں تو آپکو 3 دفاعی تجزیہ کار، 2 معیشت دان، اور 1 کرونا سپیشلسٹ مل جائیں گے
یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات میں 7 سے 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ذرائع پٹرولیم ڈویژن 🌹
سخت لاک ڈاؤن، نرم لاک ڈاؤن، سمارٹ لاک ڈاؤن، سلیکٹڈ لاک ڈاؤن، ہفتہ اتوار بند باقی دن کھلے،
(کرونا) تو پاکستان آ کر پاگل ہو گیا ہے 😂😜😉
کچھ چیزیں ایک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں"
💕("جیسے کہ، تم اور میں"💕
جالب
ابن عباس رضي الله عنه وايي لکه عاشوق چې پرمعشوق څومره مهربانه وي تر دغه زيات نبي ﷺ پرخپل امت مهربانه وو
ایک نشئی بھنگ بنا رہا تھا
ایک آدمی بولا : "دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور تم یہاں بھنگ بنا رہے ہو"
نشئی : میں بھی یہ پی کے بس نکلنے والا ہوں ۔
کورونا نہ آتا تو پاکستان ایشین ٹائیگر بن جاتا ۔
محبت تو محبت ہے❤
اور ہمیشہ تم سے رہے گی💕
پھر چاہے تم ناراض ہو 🙁
بے رخی دکھاؤ۔۔چلّاؤ ۔۔ خاموش ہو جاؤ۔۔
یا مجھے ھی بھول جاؤ ۔۔۔🥀🥀
عورت جب بہو تھی تو ساس اچھی نہیں جب ساس بنی تو بہو اچھی نہیں,یہی حال اجکل پی ٹی ائ کاھے, پہلے حکمران اچھے نہیں اب عوام اچھی نہیں😂
جن کو استاد نے پڑھایا،
لکھنا سکھایا ، آج وہی لوگ کہتے ہیں اساتذہ مفت کی تنخواہیں لے رہے ہیں
Alaka khiratyano wlcmmm wakai kna
آپ چالیس عقلمندوں کو ایک دلیل سے قائل کر سکتے ہیں۔
لیکن آپ ایک جاہل پٹواری کو چالیس دلیلوں سے بھی قائل نہیں کر سکتے۔
وايې جمهوريت نه منم کفارو جوړ کړی.نو بيا ولې په موټر کې سپريږی؟ هغه هم کفارو جوړ کړي، برق هم کفارو جوړ کړي ستا کلاشينکوف هم کفارو جوړ کړي، انټرنټ هم کفارو جوړ کړي،موبايل هم کفارو جوړکړي، طياره هم کفارو جوړ کړي،ګوزاره کوه
Pakhair raghly lewano
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain