محفوظ تو محسوس کر تیرے پاس ہوں میں سدا تُجھ سے نہیں ہو سکتی میں ایک پل بھی اب جدا اب ساتھ ہیں ہم اسطرح آنکھوں کے سنگ پلکیں آ وقت کو یہ بات ہم اک بار پھر سے کہہ ❤️❤️دیں
يا اللّٰہ تعالیٰ ہر طرف اذانیں ہو رہی ہیں ان اذانوں کے صدقے ہمیں بخش دے اور ہمیں اس بیماری سے نجات اور جو اس بیماری میں مبتلا ہیں اُنکو شفاء یابی عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
💔کیوں لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے 🌧️بولتا تو کچھ بھی نہیں بس روئے جا رہا ہے ارے جاؤ کوئی ان بادلوں کو بھی دلاسہ دو بڑی بھول ہوئی ہے انہیں ہم اپنا حال دل سنا بیٹھے🙏🙏