یاداشت بھی کتنی عجیب چیز ہے کسی چیز کو پوری زندگی بھولنے کی کوشش کرو وہ بھولتی نہیں مگر کسی چھوٹی سی چیز کو یاد کرنے کی کوشش کرو تو یاد ہی نہیں آتی By aqjani 🥀
باقی ہر گل پوچھ بیلی خوش ہو کے اک اُجڑن دے حالات نہ پوچھ کیویں کوئی آیا کیویں کوئی چھوڑ گیا کیویں آخری ملاقات نہ پوچھ میری عاجزی دے جذبات نہ پوچھ اوہدے تلخی دے کلمات نہ پوچھ تو شاکر آپ سیانا ایں میرا چہرہ پڑھ حالات نہ پوچھ By aqjani 😔🙏🥀