Assalam o alikum..I'm back 🥰
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏🏻🙂
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے 🔥☺️
اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے
Koi Rasta ni duaa k sewa 😔
Koi sunta ni Khuda k sewa😢💯
Post by Aqsa Malik
خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں
عرش والے سے بھی فرش والوں سے بھی
😢🙏🙏
💖تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں
صورت ❤ سیرت ❤ قسمت ❤
جتنی سچی محبت
اتنا گہرا درد
Right 👍 ....
اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛
دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛
میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛
پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا؛؛:؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain