سچ تو یہ ہے جنہیں آپ بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں دراصل وہ آپ کی حرکتیں نظرانداز کر رہے ہوتے ہیں
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے میں پوری زندگی گزر جاتی ہے
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain