We do not bow down to anyone. ”
“Where there is no respect, there is no♡
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جا تیں
please Respect for all Women's!!
انا پرستی پہ آجاؤں تو چاند.
کو بھی نظر انداز کر دوں♥
جو خوشی ملی وہ قبول کر
زندگی فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا🍂
زندگی سفر ہے۔ منزل نہیں۔🍂
مقابلہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ کسی کو اپنا غم سناؤ تو وہ آگے سے ڈبل سنا دیتا ہے۔😶
.سازش میں شامل سارا جہان ہے♡
یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عُمرِ دراز بھی
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں ♥
.صرف دکھاوے کے لیے لوگ اپنے ہیں
کچھ بھی ایک سا نہیں رہتا۔ عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں..