bye dmd
"میں چاہتی ہُوں اب وہ وقت آئے کہ ؛ جہاں واقعی لوگوں کے زندگی سے چلے جانے سے مُجھے کوئی فرق نہ پڑے! ۔ " 💔🙂
" تُمہیں کیا معلوم کہ ؛ وہ قہقہے لگانے والی لڑکی ، اب مُسکرائے بھی تو آنکھوں سے نمی چھلک پڑتی ہے! ۔ " 💔🙂
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر کے تھک گئی 😎
کہتی ہیں پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ 😒
بٹ آئی ڈونٹ کیئر 😏😂
مجھے تو ڈر لگتا ہے
کوٸی مجھے بریانی کا لالچ......
دے کر پٹا ہی نہ لے😂😜
پہلا سوال: اگر آنکھیں ملانےکے بعد 2+2=4 ھو جاتی ھیں تو 2 دل ملنےکےبعد 1کیوں ھو جاتےھیں؟
دوسراسوال: اگر ٹینشن کاتعلق دماغ سے ھےتولوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ھوجاتاھے؟
تیسراسوال: اگرعشق کاتعلق دل سے ھےتو عشق میں لوگ پاگل کیوں ھوجاتے ھیں؟
روشنی ڈالیں 🤔
بہت تنگ ہو نہ مجھ سے ؟۔۔۔😶😒
تو مجھے ترکی کیوں نہیں پھینک آتے 🥺🥺
آؤ میں تمہیں پشتو سکھاؤں
پڑھو/ زہ تا نہ خفہ یم 🙂🧸
غلطی سے روٹی بنانا کیا
سیکھ لی🙄
گھر والوں نے تندور والی ہی سمجھ لیا🤧😑😓
Allah kray tumhari shadi py
Nadra ka photographer aiy🙂
😂
My City Friend: Ywr ye breakup ky bad larky itny pyary kese ho jaty hain
Ly Me: Kaha hote hain pyar humare gaon mn to break up ke bad sare charsi ban jate hain 🤣,
ہر کوئی کہہ رہا ہے ملک 20 سے 25 سال پیچھے چلئ گئی ہے.
میں پہلے ہی بتا دوں دوبارہ سکول نہیں جاؤں گی بستہ لے کر 🤦🤦
Na to mujhy hakomat ke 2000 mali na he koi load krane wala bf malta hai
Mujjy ek kilo makhan mn zehr de do main mar he jati hun 😭💔
محترم تنو پنجابی آندِی اے 🧐🧐
Subah ghr mn mujjy daant pri
gussy mn nashta nahi ki ab pait mn dard ho rhi hai bhookh ki wajah se 😕😩
میں آج تک کسی ہیرو نما لڑکے کی جھولی میں دھڑام کر کے نہیں گِری 🤣
الحمدللہ 😎 نہ میرا متھا ٹھاہ کر کے کسی خوبصورت لڑکے میں وجا ہے
نہ کسی کو دیکھ کر دماغ میں وائلن بجتے ہیں �🤔
کون خوش بخت لوگ ہوتے ہیں ایسے یار
میرا تو ہمیشہ گوڈا منجھی کے پاوے میں وجا
کہنی ٹیبل سے لگی اور خود پہ چائے گر گئی
انگلی دورازے میں آ گئی
سر ٹوٹی میں لگا۔
یاں برقعہ پاوں میں آگیا 😕
بس😐😏🤣🤣
😭😭😭😭
جتنی جلدی ناولوں کی ہیروئنیں پلاؤ بنا کے ساتھ شامی کباب تل کے ساتھ سلاد بھی کاٹ لیتی ہیں اور پھر نہا کے ہلکے گلابی رنگ والا کاٹن کا سوٹ پہن کے ہلکا سا میک اپ کر کے اور بالوں کا ڈھیلا سا جوڑا بنا کے تیار ہو جاتی ہیں،
اتنے وقت میں میں تو ماچس ڈھونڈھ رہی ہوتی ہوں۔۔
😐
Unky passy Meri Fazzol khwahishat KY lie nhi ha yeh souch kr 2 Hafty ek hi chocolate se guzara kr longi...🥺💕🍫
یہ جو تین چار ریگولر ری ایکٹرز ہیں نہ میرا دل کرتا ان کو اپنا واٹس ایپ نمبر دے دوں.🙂💔
چھوڑو ساری باتیں۔۔۔
یہ بتائیں کبھی چینی ساتھ روٹی کھائی ہے🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain