Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕 کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂🙁

Jokes image
A  : Haha 😂 - 
AqsaSultan
 

Damadam mn itny sary Bhai hain eidi e dedo thori thori🥺

AqsaSultan
 

ہمیں دوسری محبت ان لوگوں سے ہو جاتی ہے جنہیں ہم پہلی محبت کا قصہ سنا رہے ہوتے ہیں 🖤✨
Kia Esa hai k nhi?

Life Advice image
A  : .q1Good Morning - 
AqsaSultan
 

مجھے کبھی کبھی ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے 😏😔
جن لوگوں نے کوئی کام میرے مشورے پہ کیا ہو
🤣🤣🤣🤣🤣
😁😝🤦

AqsaSultan
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂
🤣🤣🤣

AqsaSultan
 

محبت کرو تو نکاح بھی کروں
گوشت کی تلاش اکثر کتے کرتے ہیں..🥀

Motivational Quotes image
A  🔥 : Positive Mind✨ - 
AqsaSultan
 

عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اس کی ساری حیات عدت ہے 🔥

Good morning
A  : .q1Good Morning✨ - 
Self Love
A  : Self Love - 
AqsaSultan
 

کبھی جو مدتوں بعد اس کا سامنا ہو گا
سوائے پاس، آداب تکلف اور کیا ہو گا
جون ایلیاء

AqsaSultan
 

آج میری طبیعت بہت خراب ہے
🙁🙁
کان میں زکام ہے
اور پیٹ میں چکّر آرہے ہیں کیا کروں😔😒🤣🤣🤣

🤲🏻Ameen
A  : 🤲🏻Ameen - 
Digital Art image
A  : " اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک - 
AqsaSultan
 

"ایک شعر پیش خدمت ہے
اُسے کہنا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بلکہ رہنے دینا میرا چکر لگے گا
تو میں خود ہی کہہ دوں گی
بہت شکریہ😂😂

AqsaSultan
 

اتوار والے دن مجھے سب سے زیادہ نیند آتی ہے😴😁
لیکن اسی دن صبح صبح امی جگا دیتی ہیں😒
کہ نکمی کوئی کم وی کر لیا کر😥

AqsaSultan
 

باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں
دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت
جون

AqsaSultan
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
سمجھدار وہی ہوتا ہے
جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے
😌😝😜😂✌🏻