Damadam.pk
AqsaSultan's posts | Damadam

AqsaSultan's posts:

AqsaSultan
 

یہ بات مجھے سونے نہیں دیتی
🥺🥺
اکڑ بکڑ بمبے بو۔۔۔۔۔ 80-90کیسے 100؟؟🤔
یہ تو پورے 170 ہوتے ہیں 🙄
Batao

AqsaSultan
 

ڪاش مان مرشد ڊيزل جي سپورٽر ھجان ھان
نـ ڪو عقل ھجي ھان
۽ نـ وري ڪو ٽينشن
😒

AqsaSultan
 

🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧

AqsaSultan
 

اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں 😏
یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ🤥
🤭😅😅

AqsaSultan
 

" میری غلطی بس یہی تھی کہ ؛ میں نے ہر کِسی کو خود سے زیادہ ضروری سمجھا! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

انسان کو منزلیں ہی مار دیتی ہیں نہیں یقین تو
چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر دیکھ لیں بچ گئے تو کہنا🙉🌚🥲🙆🏼♀️

AqsaSultan
 

" تُجھے ہنستے ہُوئے دیکھا تو یہ یقین آیا کہ ؛ مکافاتِ عمل محض اِک تسلی کے سوا کُچھ بھی نہیں! ۔ " 💔🙂

AqsaSultan
 

جب سسکیاں کوئی نہیں سنتا 😑💔
تب قہقہے لگانے پڑتے ہیں 🖤🥀🙃

AqsaSultan
 

Mere shehr mn subah sawere tez hawaen our barish ki wajah se ek masoom se larki ki nend khrab ho gai hai 😕,

AqsaSultan
 

.q1Good morning,

AqsaSultan
 

" کون کہتا ہے کہ ؛ رات گئی بات گئی!؟ ۔۔۔
یہاں تو رات ہوتے ہی ساری باتیں یاد آنے لگتی ہیں! ۔ " 💔🙂
گہری چپ

AqsaSultan
 

Imagine agar Tumhari aulaad tumhary jesi ho!!! 🙂

AqsaSultan
 

🇦🇺=Let's gO on date..🥳
🇵🇰=Ammii k sath bazar AOgii dekhlyna🙂*

AqsaSultan
 

عرض کیا ہے سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
واہ واہ واہ
جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی 😂😁

AqsaSultan
 

اور پھر🙂
محبت ہار جاتی ہے اور کالا کزن جیت جاتا ہے😒🤧😂

AqsaSultan
 

میں اکثر فنی پوسٹ کرتی ہوں کہ سب لوگ ڈپریشن سے دور رہیں
پراگنور کر کے مجھے ہی ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں🙂😒😒

AqsaSultan
 

کہتے ہیں پرندوں کو پانی پلانے سے شادی جلدی ہوتی ہے
میں نے آج دو کوے پکڑ کر انہیں سٹنگ پلائی ھے😂😂🤣🤭🙈🤩
🍁🍂

AqsaSultan
 

موبائل آیا کمپیوٹر ختم 😐😐
موبائل آیا کیلکولیٹر ختم 🙄🙄
موبائل آیا نیوز پیپر ختم 🙁🙁
موبائل آیا ریڈیو ختم 😳😳
موبائل آیا گھڑی ختم 😓😓
موبائل آیا عید کارڈ ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیمرہ ختم 😳😳
موبائل آیا الارم ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیلنڈر ختم 🙄😂
موبائل آیا ڈائری ختم 😓 😓
موبائل آیا سکون ختم 😥😥
*اور*
اگر تم لوگوں کا موبائل تم لوگوں کے *ماں باپ* کہ ہاتھ لگ گیا تو تم *_لوگ ختم_*
🙄😐😝😁😂🤣

AqsaSultan
 

.موجودہ حالات میں کبھی کسی سے بحث نہ کریں اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو کہیں بلکل اُڑتا ہے بلکہ آج صبح درخت پہ بیٹھا تھا😹

AqsaSultan
 

۔۔۔۔یار آج میں دو کلو
۔۔۔۔اُداس ہو 😔😌