Damadam.pk
Aqsa_Shah's posts | Damadam

Aqsa_Shah's posts:

Aqsa_Shah
 

کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا🥀

Aqsa_Shah
 


باپ کی محبت چٹان سے زیادہ مظبوط اور پھول سے زیادہ خوشبودار ہوتی ہے۔

Aqsa_Shah
 

میری وفا فریب تھی میری وفا وفا پہ خاک ڈال..!!
تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خدا کرے...!!🙂💔

Aqsa_Shah
 

فراق یار کی بارش ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اتر اکمال کا موسم

Aqsa_Shah
 

- اس سے ٹکرا کر مر گئی تتلی، پھول دیوار پر بنا ہوا تھا 🖤
#Syeda