Damadam.pk
Ar@iN_BaBa's posts | Damadam

Ar@iN_BaBa's posts:

ماتھے پہ شکن ڈال کے مت دیکھ مِرا ہاتھ
میں کاتبِ تقدیر سے خود بات کروں گا!!!!!
A  : ماتھے پہ شکن ڈال کے مت دیکھ مِرا ہاتھ میں کاتبِ تقدیر سے خود بات کروں - 
شاید اُنکے آنے کی فکر میں بیت جائے گا یہ زمانہ  
اسکے راستے میں ہم نے خود کو اب پتھر بنالیا ہے
A  : شاید اُنکے آنے کی فکر میں بیت جائے گا یہ زمانہ اسکے راستے میں ہم نے خود - 
Ar@iN_BaBa
 

Kisi ne Kaha Tha 2 Ghunt Thinar Pine se Jigar phat Sagta He insan Ka us Se ye pucho Kiya me insan nhi tha Maine to puraa class piya 3 din hospital me Raha Zakham Howe he Jigar me or to Kuch nhi 😢

Life Advice image
A  : Agr na Raha jay to 😢 - 
Meri ghlti kia he 😢
A  : Meri ghlti kia he 😢 - 
Maine Wo bhi Mangi he 😢
A  : Maine Wo bhi Mangi he 😢 - 
Ar@iN_BaBa
 

رَوانہ کَرکے تُجھے میں بِھی لوٹ جَاؤں گا
یہ ڈِھیر سَاری جُدائی یِہیں پڑی رہے گی💔🖤🖤

ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے
ذرا سوچیں غزل کتنے جنازوں کی کمائی ہے
A  : ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے ذرا سوچیں غزل کتنے جنازوں کی - 
Beautiful Structures image
A  : ایک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر،،، ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے - 
Ar@iN_BaBa
 

کبـھی عـرش پرکبـھی فرش پر، کبـھی اس کـےدرکبـھی در بـدر
غـمِ عــاشقــی تــیرا شــکریــہ ؛ میــں کــہاں کـہاں سـے گـزر گـیا👉🙏🙏🙏

Ar@iN_BaBa
 

چلو اب دنیا چھوڑ دیتے ہیں فراز
💔💔💔💔💔
سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں چلے جانے کے بعد.

!! 🖤🥀
"" شیطان تو قید ہو گیا "" 😳🙄
 " پھر ہماری لڑایٔ پتہ نہیں کون کروا رہا "" 🙂💔🌚
😴🤨👀
A  : !! 🖤🥀 "" شیطان تو قید ہو گیا "" 😳🙄 " پھر ہماری لڑایٔ پتہ نہیں کون کروا - 
مرشد میں بھی ایک دن مشہور ہو جاؤں گا💯
میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے میناروں میں💔
A  : مرشد میں بھی ایک دن مشہور ہو جاؤں گا💯 میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے - 
Ar@iN_BaBa
 

ہم بنے ہی تباہ ہونے کو تھے
تیرا ملنا تو اک بہانا تھا ___:؛
جون ایلیا

Ar@iN_BaBa
 

میں اسطرح سے ہاروں گا
تو جیت کے بھی روۓ گی🖤

Ar@iN_BaBa
 

Kiya Kahun Kis Trha Guzari He Zindgi Tujh Ko Jee K Dekh liya
Mere Zakhmoo Ki Bat Karty Ho Ye Zehar Hum Ne Pe K Dekh liya.

Ar@iN_BaBa
 

وہ روٹھی ہی رہے گی اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب. کہاں. اور کس لمحے دفنایا جائے گا💫
*💞(Âràįń)",,,----"✨*

کچھ محبتیں نفسیاتی مریض بنا دیتی ہیں 💔
A  : کچھ محبتیں نفسیاتی مریض بنا دیتی ہیں 💔 - 
روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر ماں کا آنچل مجھے جبریلؑ کا پر لگتا ہے
A  : روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر ماں کا آنچل مجھے جبریلؑ کا پر لگتا ہے - 
Right 100%
A  : Right 100% -