Damadam.pk
Ar.RaNia's posts | Damadam

Ar.RaNia's posts:

Ar.RaNia
 

کافی عرصہ بیت گیا ہے
جانے اب وہ کیسا ہو گا🍂

Ar.RaNia
 

دو کروٹیں ہیں دونوں طرف بے چینی ہے۔

Ar.RaNia
 

A man will cry, beg and try to kíll himself to get you back and cheat again

Ar.RaNia
 

سب رفتگاں کو بھولنے آۓ ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی!!
🥀

Ar.RaNia
 

جان دے دیں گے
خان نہیں دیں گے

Ar.RaNia
 

Eid mubarak

Ar.RaNia
 

Happy Ramazan

Ar.RaNia
 

کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے.!!

Ar.RaNia
 

گو ترک تعلق میں بھی شامل ہیں کئی دکھ
بے کیف تعلق کے بھی آزار بہت ہیں

Ar.RaNia
 

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں
آنکھیں نہیں رہی کہ تماشا نہیں رہا🖤

Ar.RaNia
 

یہ میرے عجزِ محبت میں کمی تھی شاید
یا تیرا ظرف میرے پیار کے قابل ہی نہیں

Ar.RaNia
 

کہانی سنو
زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا

Ar.RaNia
 

ہمیں تو لوٹ لیا مل کے عشق والوں نے

Ar.RaNia
 

مجھ سے ناواقف لوگ مجھے انا پرست کہتے ہیں.

Ar.RaNia
 

میں نے چُپکے سے کان میں بولا
تیری تتلی اُداس ہے ____ جُگنو

Ar.RaNia
 

محبت کے کھیل میں
اک نیا موڑ لا
میں نام۔لوں تیرا
تو روبرو آ
میں کرو آنکھ بند نیند کے لیے
تو جھٹ خواب میں چلا آ
آج حق خوابوں کا ہو یوں ادا
تو سینے سے لگا کر کہے سو جا
مجھ کو معلوم حقیقت اپنی
پھر بھی خواہش تو کہے
میرا ہو جا
ناجانے کیوں.....

Ar.RaNia
 

میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی
میری قیمت یہی ہے تجھے آرزو رہے

Ar.RaNia
 

پہلــــے تو رہے سبز، کســـــی آس پہ ہم بھی
پھــر خود کو کیا ہم نے خزاؤں کے حــــوالے

Ar.RaNia
 

بے شک خواھش چاند کی رکھو
مگر قبول اسکا داغ بھی کرو

Ar.RaNia
 

میں تمہیں اپنے نام کی بیزاریت اکتاہٹ، اور وحشت سے آزاد کرتی ہوں