رب کے لیے جینے والے دنیا کی چاہت کسی مصلحت کی آڑ میں بھی اپنے اندر آنے نہیں دیتے۔ ان کی دنیاوی ضروریات کا انتظام رب خود کرتا چلا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ اپنی ذات رب کے لیے وقف کرتےہیں تو رب پھر ہر شے کو ان کی مدد و حمایت میں لگا دیتا ہے۔ 💦♥️ ازقلم، آمنہ جبیں *نوٹ : خیانت مومن کا شعار نہیں ✨*