Wo Mujhe Tuut Ker Chahe Ga Aur Bhool Jaye Ga
Mujhe Khabar Thi Usey Ye Hunar Bhi Aata Hai !!
MAAN
Hum ne us k baad na rakhi kisi se mohabat ki aas ...
IK TAJURBA bohat tha jo sub kuch sikha gaya .
MAAN
Rhy halat yunhi to badl jaon ga main b
Phr shkwa na krna intezar tera nah kia
پیام ائے ھیں اس یارے بیوفا کے مجھے جسے قرار نہ آیا کھیں بھولا کہ مجھے____!!!
مان
وقت کوئی بھی ھو اخر گزر جاتا ھے ساتھ دینے والا اور ساتھ چھوٰڑنے والا بس یاد رھے جاتا ھے__
مان
ادھورے ھیں وہ بچے جنکی ماں حیات نھیں ھوتی____
مان
جنکی ماں میسر ھے اور وہ جنت نہ پہ سکے بھت بد نصیب ھیں وہ لوگ____
مان
___جنکی ماں حیات ھے وہ لوگ بھت خوش نصیب ھیں____
مان!!!
___GUD NIT8 TUMHY HUM YAAD AYEIN GYE...ZARA WAQT GUZAR JANY DO...SUBKO MAAF KAR K SOYA KRO..
MAAN
کتنی چاھت چھپائے بیھٹا ھوں یہ نہ سمجھو کہ مجھکو پیار نھیں۔۔تم جو آئے ھو میری دنیا میں اب کسی اور کا انتظار نھیں
MAAN
تو کیا تے ھے کہ اب عمر بھر نھیں ملنا۔۔۔تو پھر یہ عمر ھی کیوں تم سے گر نھیں ملنا
MAAN
مین نے لوگوں کو بدلتے دیکھا ھے اپ سے تم اور تم سے تو ھوتے دیکھا ھے
MAAN
EK UMAR BEET CHALI HAI TUJHY CHAHTY
HOWE TU AJ BHI BE-KHABAR HAI KAL KI TARHA
@MAAN@
kyun kehty hain log k sohbat ka asar prta
haimain to bewfaon ki mehfil mein reh kr bi
wafaaen nibhata rha
@MAAN@
مدت بعد دستک ھوئی گھر کے دروزے کئ۔۔مان
کوئی مطلبی آیا ھوگا،،
پھر یوں ہوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم وملزوم کچھ نہيں
کچھ وعدے، قسمیں، یادیں تھیں
کچھ قہقہے تھے، فریادیں تھیں
کچھ آنسو تھے جو بہائے تھے
کچھ دھوکے تھے جو کھائے تھے
کچھ لہجوں کی پرچھائیاں تھیں
کچھ دل کو روگ لگائے تھے
اب پاس ہمارے کچھ بھی نہیں
اب آس کے مارے کچھ بھی نہیں
بس یادوں کی زنجیریں ہیں
کچھ رنگ اُڑی تصویریں ہیں
کچھ لفظ مٹی تحریریں ہیں
اک دل جو دید کا پیاسا ہے
بس یہی میرا اثاثہ ہے
مُقدر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی
خود کو آپکا اور آپکو اپنا حصہ لکھوں گی
۔
پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاؤں گی
پھر بے وفائی کو گُناہِ کبیرہ لکھوں گی
جہاں بات ہو گی پاکیزہ جذبوں کی وہاں
محبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی
سوال اُٹھے گا جب دُعا کی طاقت پہ
تو یقین کے خانے میں معجزہ لکھوں گی
جِن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو
اُن آنکھوں کے حُسن پہ قصیدہ لکھوں گی
کوئی مجھ سے پوچھے اگر تعارف آپکا تو
آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔❤️
ُپروین شاکر
KOI BHE TALUQ HO KISI KO QAID MAT KRO..QAID ME KOI KHABI KHUSH NHE RHY SKTA..AZAAD CHOR DOO AGR WOH APKA HY TU SATH RAHY GA WARNA!!!!!??
@MAAN@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain