Damadam.pk
ArMan.Ali.sHah's posts | Damadam

ArMan.Ali.sHah's posts:

ArMan.Ali.sHah
 

کاش کہ میرے بعد وہ مجھے ڈھونڈتا رہے
اور
خدا کرے کہ میری خاک تک نہ ملے اسے
😖

ArMan.Ali.sHah
 

اتنا کمزور کر دیا تیرے عشق نے مجھ کو
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری

ArMan.Ali.sHah
 

ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮔﺮ ﮐﺮ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﻃﻦ ﮐﻮ ﺳﻼﻣﺖ ﺭکھنا ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ
آمین

ArMan.Ali.sHah
 

کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر
لوگ دولت پر گرے اور ہم نے وطن مانگ لیا
😊

ArMan.Ali.sHah
 

ہمارا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا
ہم وہاں قدم رکھتے ہیں جہاں راستہ نہیں ہوتا
pak ARMY

ArMan.Ali.sHah
 

Asslam o Alaikum
musalmanon
😊😊😊😊😊

ArMan.Ali.sHah
 

ksi ko intzar ki soli per latkate ho
or ksi dosry ko gly se lgate ho
tum sharm se dob ker kion nhi mer jate ho
😈😈😈😈

ArMan.Ali.sHah
 

نہ چاہو اتنا ہمیں چاہتوں سے ڈر لگتا ہے
نہ آو اتنا قریب جدائی سے ڈر لگتا ہے
تمہاری وفاوں پہ بھروسہ ہے مگر
اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے

ArMan.Ali.sHah
 

good evening

ArMan.Ali.sHah
 

oye sun zalim
ager aj main bhok ki wjh se mer gi na to ilzam tujh per hi aega
or main mer ke bhi tera pecha nhi chorongi
rat ko 12.00 bjy aker khowabon mai drane aongi tujhko
👻👻👻👻👻👻👻👻

ArMan.Ali.sHah
 

koi nashta hi karadeo
haayyeeee zalimon
😡😡😡😡😡😡

ArMan.Ali.sHah
 

abhi tak mai ne nashta nhi kia ab to lgta hai k tbyat khrab jojaegi

ArMan.Ali.sHah
 

hehehehe
💔💔💔💔
jhote log
💔💔💔💔💔

ArMan.Ali.sHah
 

زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

ArMan.Ali.sHah
 

وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا

ArMan.Ali.sHah
 

اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں

ArMan.Ali.sHah
 

دل کو تیرے دیدار کی آس رہتی ہے
ان نظروں کو تیری صورت کی پیاس رہتی ہے
میرے پاس کسی چیز کی کمی تو نہیں دوست
مگر تیرے بغیر زندگی اداس رہتی ہے
😑

ArMan.Ali.sHah
 

جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
😩😩😭😭💔💔💔

ArMan.Ali.sHah
 

wah aj dd per khob hi ronaq lgi hai masha Allah

ArMan.Ali.sHah
 

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں