کانپ جاتی ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوئی پسند بھی آ جاۓ تو میں محبت نہیں کرتی
دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی
تیرے نام سے جینے کی تیرے نام سے مرنے کی
قصور نہیں اس میں کچھ بھی ان کا
ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ انہیں غرور آ گیا
محبت سحری میں پیئے گئے
پانی کے اس آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو
اے ستم گر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار ضروری تو نہیں
انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے
جب اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے
لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے
رب سے مانگ کر نہیں روتے
رب سے رو کے مانگتے ہیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے
میرے لبوں پہ ہمیشہ تیرا نام آئے
🥰
کلیاں جو کھلی گلاب کی
صورت نظر آئی جناب کی
پھولوں سے میری کیا بنے گی
پھول جیسی صورت ہے میرے یار کی
🥰👍
ہیں تو لاکھوں جہاں میں خوبصورت انساں
مگر میرا محبوب سب سے جدا حسن رکھتا ہے
ہاۓ ہاۓ
ab ager mot ajae to hi behtr hai
وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں
چپ چاپ میرے پاس سے ہو کر گزر گیا
اک بے نام اداسی سے بھری بیٹھی ہوں
آج دل کھول کے رونے کی ضرورت ہے مجھے
😔
han BilKul is trah hi to bat kia kerta Tha Wo
main KhUd ko samnbhalna chahti hon
phir se koi us ke lehjy main bat ker ke
mujhko bikher deta hai
🙏🙏🙏
please 🙏 meri PoSt per comment
na kia krain
or sunao paglon kesy ho
ye mai hon ---ye meri post hai --or ye ap gande log meri post ko ignor ker k ja rhy ho -
یاد کرو گے قیامت تک کے کسی نے دل لگایا تھا
ایک ہونے کی امید نہیں تھی پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آنکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain