Damadam.pk
ArQaM_Alee's posts | Damadam

ArQaM_Alee's posts:

ArQaM_Alee
 

Assalam-0-Alaikum

ArQaM_Alee
 

hello

ArQaM_Alee
 

حق موجود جيئي سنڌ ساٿيو

ArQaM_Alee
 

حق موجود جيئي سنڌ
ھتي ڪو سنڌڙيء جو اولاد آھي ؟

گمشدہ بوسے

اپنوں کے لئے کی جانے والی 
غائبانہ دعاؤں کی طرح 
کچھ لوگوں کو تخیل میں 
چوما بھی جاتا ہے،
ہمارے بیچ بھلے کتنا ہی فاصلہ ہے 
لیکن مجھے اپنی شدت پر پورا یقین ہے 
کہ میرے مقرب و مقبول 
گمشدہ بوسے 
تمہیں اپنی روح پر 
محسوس ہوتے ہوں گے 
جس سے تمہارے وجود میں 
نا جانے کتنی ہی
محبت کی کلیاں کِھل جاتی ہوں گی..
A  : گمشدہ بوسے اپنوں کے لئے کی جانے والی غائبانہ دعاؤں کی طرح کچھ لوگوں - 
ArQaM_Alee
 

سنڌڙيء جو اولاد آھي ؟

ArQaM_Alee
 

حق موجود جيئي سنڌوديش ساٿيو

ArQaM_Alee
 

زندگی بھی عجب ہے۔صاحب آپ جن چیزوں سے دور بھاگتے ہیں۔یہ انہی کو لا کر آپ کے سامنے کھڑا کر دیتی ہے۔آپ جن جذبوں سے ناآشنا رہنا چاہتے ہیں۔ وہ ہی آپ کی روح سے آسیب کی طرح لِپٹ جاتے ہیں۔ پھر آپ زندگی بھر ان سے پیچھا نہیں چھڑا سکتے۔محبت ہو یا نفرت جب آپ کی رگوں میں لہو کی گرداش کرتی ہے۔ تب وہ آپ کو مکمل طور پر بدل دیتی ہے۔آپ اپنے آپ کو اور اپنی دلچسپیوں کو یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں۔محبت میں انسان کچی مٹی کے برتن کی طرح ہو جاتی ہے۔جو آہستہ آہستہ اندر ہی اندر گھلتا جاتا ہے جبکہ نفرت میں اندر ہی اندر کوئی چنگاری سلگتی رہتی ہے۔اور خاک کو راکھ بنا دیتی ہے۔محبت بڑا توجہ طلب جذبہ ہے۔ مگر سامنے والے کی لاپرواہی اور بے نیازی آپ کی ذات کی مسلسل نفی سے آپ کا روایہ درویشانہ فقیرانہ اور کبھی کبھی تو انتقامناً بھی ہو جاتا ہے۔