❣️🤲🏻 🌙۔ *ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔* *اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے!* *❣️ 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔ *جانتـــے ہـو اِنسان ڪسے ڪہتــے ہیں ؟ جس ڪے دِل میں اِنسانیت ، آنڪھ میں احترام ، الفاظ میں نرمــی ، اخــلاق میں رحــمدلی ، اور مَقاصد میں اعلـٰی ظَـــرفی ہـو....!!!!!* *❣post by @®@B 🌙*