دل اس سے نہیں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجہنے کا شعور ہو🌚☺️

حلال حرام کی جستجو میں بیٹے رہے ہم___
حسینائیں حرامی لے گئے حوریں مولوی لے گئے
Saala E DuKh KaHyy KaHtM NahI HoTa Humrii liFe ma😑😑😔😔







💔مرشد ہماری بے عزتی ہوگئ
🤭مرشد ہمیں کہا گیا#
😑تو ہر گل وچ وڈا ماما نہ بنیا کر#
🛌😴

چـلو مـان لیـتے ہــیں کـہ محـبت انسـان کـو ہـو ہـی جاتـی ہـے* *لیکـن محبـت...
کـی منـزل* *سـڑک، پـارک یـا ہـوٹل کـا کمـرہ نہیـں* *بلکـہ نـکاح، عـزت اور گھـر کـی چـار دیـواری ہـے🌸 Ana SheikH💓💗
💓💗💗💗💗
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*💓💓
- mita diya gya -
اللہ اپنے بندوں کو کبھی ہارنے نہیں دیتا
بس ہم ہی ہیں جو اس رب پر بھروسہ نہیں کر پاتے
دعاؤں میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ وہ اللہ سے ہر بات منوا لیتی ہیں۔
پھر مسئلہ نصیب کا ہو یا قصہ ماضی
ادھوری کہانی ہو چاہے ناممکن کام👈🏻🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain