ایک عربی کہاوت ہے کہ :- جب بخت ڈھلنے لگے تو سب
سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے🖤
اک روز تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا،
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے_!!
🌿 !!! تنہائی میں سکون ہے !!! 🐾
🍄 !صاحب! 🍄
= محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں=
غلام فریدا اے___ رونا اودوں مُک سی
جدوں بجیاں________ کفن دیاں تنیاں
خواجہ غلام فرید رح
ایرے غیرے کو ٹھہر نے کی اجازت نہیں دی❤✌
مرشد😎😎
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀🖤
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا ۞
اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص
سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے.."- ❤️🌸
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو♥️
کسی کے جیسا دکھنے کی آرزو ہم نہیں کرتے🖤💖🥀
ماں پھر سے چپ کروانا🥀
تیرا لاڈلا بیٹا اب اندر سے روتا ہے📎♥
لاکھ #تلواریں بڑھی آتی ہو #گردن کی طرف!!💯
سر #جھکانا نہیں آتا تو #جھکائیں کیسے؟؟🖤🔥
#___ا🦋🦋
منکر بنے یا خود کو سپردِ خدا کرے
خالق ہی سب کرے تو یہ مخلوق کیا کرے ؟؟
میں مانتا ہوں میرا عقیدہ خراب ہے
بندہ سمجھ کے چھوڑ دیں , اللہ بھلا کرے
میری ذات خاک صحیح☺️
مگر میرا رب ☝️ تو کریم ہے💯 ❣️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain