اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁😂
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*💔💔
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*💔💔
سو گئے سب دنیا والے 🍂
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🔥💔
صبر تہذیب ہے محبت کی !
وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں
🍁🍁
!!.....یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!!
!!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..۔۔.!!. Aj dil udas h najany kun tum yad aty ho💔💔💔
*الفاظ گرا دیتے ہیں جذبات کی قیمت*
*ہر بات کو الفاظ میں تولا نہ کیجیے...!!*
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کیfor ssssss
چھوڑوصاھب وہ تو حور ھے
اور حور یں گناہگاروں کو کہا ملتی ہیں
س س س س س
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥
🖤
میرے سامنے کسی کا ہاتھ تھام کر 💔
وہ میرا صبر آزما رہی ہے
ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ _. !
%...صاحب۔۔۔%
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ _ !!!🔥
ﻋﺬﺍﺏِ ﺩﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ----------- ﻟﮩﻮ ﻟﮩﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﺭﻭیا ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ..ssssss
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ..
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ
ﻣﯿﮟ !
Ssss
تمہارے تک میں بہت دل دکھا کے پہنچا ہوں
دعا کرو کہ مجھے کوئی بددعا نہ لگے
Ssss
🍁🍂!!...لکھ دینے سے .......کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___کہاں ہوتے ہیں...!!🍂🍁
ssssss
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain