Damadam.pk
Arbaz-haidar's posts | Damadam

Arbaz-haidar's posts:

Arbaz-haidar
 

multan min to garmi ki sari hadyn tot gai

Arbaz-haidar
 

شدت سے کوئ یاد کرتا ھو گا۔۔ مدت سے یہی وہم ہے۔۔۔!

Arbaz-haidar
 

Eid k din teen gf 5

Arbaz-haidar
 

کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا.... 🍁 کچھ کمبخت ہم پہ جچتا بھی بہت ہے.... 🍁

Arbaz-haidar
 

حالات نے میرے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ یوں دو چار برس میں بڑھاپے تو نہیں آتے

Arbaz-haidar
 

نفرت کرنى ہو تو ہم سے اس قدر کرنا کہ ہمارے دنیا سے چلے جانے پر تیرى آنکھ مىں آنسو نہ آئے

Arbaz-haidar
 

ہم نے ان سے کہا ہم تمہیں چاہتے ہیں وہ مسکرا کر بولے یہ تمہارا بچپن نہیں ہے جو ہر چیز مل جاۓ

Arbaz-haidar
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں.. آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے..

Arbaz-haidar
 

لوگ کیا کہیں گے اس جملے نے ہزاروں خواب دفنا دیے

Arbaz-haidar
 

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!! اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے

Arbaz-haidar
 

میرے مرنے پر کچھ لوگ پیٹ بھر کر کھائیں گے 🙁😒 کچھ کے سامنے روٹی سوکھ جائے گی 😭😑

Arbaz-haidar
 

وہ جن لمحوں میں سوچا تھا تمہیں اپنا آج ان لمحوں پہ تہہ دل سے لعنت

Arbaz-haidar
 

Eidi jis ko chahiay a jay

Arbaz-haidar
 

اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا لوگ تیرے آنسووءں😭 میں میری میت دیکھیں گے....

Arbaz-haidar
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے✌🔥🔥 زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح💔💔

Arbaz-haidar
 

لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔 لڑکی: دفع ہو 😡 لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂 😂🤣😜😛😍🙈🤪😘😝😋

Arbaz-haidar
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂

Arbaz-haidar
 

خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛 جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا. اور پیچھے سے استاد نے کہا. سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭 قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا 😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣

Arbaz-haidar
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍

Arbaz-haidar
 

ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋 Masoom larka✌🏻😘❤️