Damadam.pk
Arbaz-haidar's posts | Damadam

Arbaz-haidar's posts:

Arbaz-haidar
 

انڈیا کے 22 فوجی مارے گے اور 100 سے زیادہ لاپتا ہیں 800 کے مقابلے میں 2000 انڈین فوج تھی پھر بھی مارے گے
. . . naxal gange k hatho.. .

Arbaz-haidar
 

Asslam o alikum and Good morning sb pyary dosto ko

Arbaz-haidar
 

Kia chand mah k pyar k liay apny ma bap k sari zndagi k pyar ko thokra dyna kia aysi olad koi mangna chahy ga

Arbaz-haidar
 

کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا

Arbaz-haidar
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Arbaz-haidar
 

اس نے چُن لیا ہمسفر نیا اپنا😔💔
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں 😥🥺 ____💔

Arbaz-haidar
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔😐😒

Arbaz-haidar
 

Multan sy kon kon hy

Arbaz-haidar
 

ہمیشہ تجھ سے تعلق پر مجھ کو ناز رہا
ہر اک زخم پہ سو بار مسکرایٔ ہوں🔥💔

Arbaz-haidar
 

Good night everyone

Arbaz-haidar
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

Arbaz-haidar
 

بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘

Arbaz-haidar
 

Multan sy koi Jag RHA hy kya

Arbaz-haidar
 

multan sy koi hy

Arbaz-haidar
 

wo to Hy na

Arbaz-haidar
 

Multan sy kon kon hy

Arbaz-haidar
 

jis jis ko bat krni Hy mujh sy KR ly nh to min Sony LGA hon

Arbaz-haidar
 

✿⊱•••┈•┈•┈•┈•┈•┈•┈•┈•┈•┈•┈•••⊰✿
👈 *بیوی کی غلطیوں پر غصہ نہ کریں بلکہ پیار سے سمجھایئں"* 👉
*گھریلو مسائل میاں بیوی اور بچے*
*
ایک سنہری اصول جو ہر شوہر کو اپنانا چاہیئے وہ یہ کہ اگر انسان گھر میں کوئ ناپسندیدہ چیز دیکھے یا بیوی سے کوئ کوتاہی ہوجاۓ، مثلاً اس نے کپڑے تیار کرنے تھے نہیں کر پائ، کھانا تیار کرنا تھا وقت پر نہیں کر پائ، کسی بچے کا کوئ کام سمیٹنا تھا نہیں سمیٹ پائ تو وہ سوچے کہ بیوی بھی انسان ہے۔ اس سے کوتاہیاں بھی ہوسکتی ہے تو ایسے موقعوں پر خاوند کو اپنا دل بڑا رکھنا چاہیۓ اور چھوٹی موٹی غلطیوں سے درگذر کرنا چاہیۓ ا

Arbaz-haidar
 

Multan sy koi hy

Arbaz-haidar
 

Asslam o Alikum