Damadam.pk
Arbazsabdar11's posts | Damadam

Arbazsabdar11's posts:

Arbazsabdar11
 
Expiring post

پریشان نہ ہوا کریں
ہم بھی ہر عید اکیلے کر لیتے ہیں
اپ لوگ بھی عید اکیلے کر لینا
اب من پسند شخص نہ ملے تو کیا کریں اکیلے عید کریں گے اور کیا کریں گے 😁

Arbazsabdar11
 
Expiring post

ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا یہ وٹس ایپ اور فیس بُک انسان کو بہت آگے لے جائیگا
دوسرا وہ کیسے؟
پہلا اب مجھے ہی دیکھ لیجیے دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا
😬

Arbazsabdar11
 
Expiring post

اس بار عید الفطر بروز ہفتہ آ رہی ہے۔ یعنی کہ چھٹی کے دن 😂
عید کی دوسری چھٹی والے دن اتوار ہو گا, یعنی دوسری چھٹی بھی ضائع....😂😂
آپ کو انتہائی افسوس سے مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کا تیسرا دن 23 ، مارچ کو ہو گا یعنی یوم پاکستان کے دن، تو عید کی تیسری چھٹی بھی ضائع۔۔۔ 😂

Arbazsabdar11
 
Expiring post

*یہ میرا نیا گھر ہے اور میری طرف سے آپ سب کو دعوت ہے۔۔😂🤣😂*
*ایڈریس*
*( 就算翻译我也不说 )*
*وقت پر پہنچیں ۔۔۔شُکریہ 🤭😁😁😅*

Arbazsabdar11
 
Expiring post

لڑکیوں کو روزے سے ڈر نہیں لگتا،
افطار کے بعد برتن دھونے سے ڈر لگتا ہے۔
agree 🤣😂😂😂

Beautiful People image
A  : Sigma ✌️ - 
Beautiful People image
A  : 👈 خلکو خفہ کڑے یم 💔 👈 مالہ زان زانی خہ دہ 💔 - 
Beautiful People image
A  : zindagi apni ha,to raj be apna hoga - 
Arbazsabdar11
 

آخری رمضان کی گھڑیاں آپہنچی ہیں
رمضان بس اب چند ساعتوں کا مہمان
ٹھرا ہے کل عید ہونی ہے یا پرسوں اللہ
پاک اسکے الوداعی لمحات مبارک فرماٸے ہماری
ٹُوٹھی پُھوٹی عبادتوں کو قبول فرماٸے اور
ہم سب کی بے حساب مغفرت فاماٸے
آمین یارب العامین

Arbazsabdar11
 

ناجانے ہمارے گھر میں وہ پینٹ
کب ہوگا
جس کے فوراً بعد شادی ہو جاتی
ہے

Arbazsabdar11
 

گونجھتے رہتے ہیں الفاظ میرے
کانوں میں
تم تو آرام سے کہہ دیتے ہو اللہ
حافظ

Arbazsabdar11
 

اچھا بتاؤ
قائداعظم کس صابن سے نہاتے تھے
😀😀😞

Arbazsabdar11
 

غصہ تب آتا ہے جب آپ سب
کی پوسٹ لائک کرے اور آپکی
پوسٹ کوئی لائک نہ کریں

Arbazsabdar11
 

Chlo aj pashto bolty ha jisko jo lfz be pashto ka ata ha bolda
😁😁😉

Arbazsabdar11
 

وہ کونسی سبزی ہے
جو آپ کے گھر پکی ہو تو آپ کا
؟موڈ آف ہوجاتا ہے

Arbazsabdar11
 

سچ بتانا گرلز کبھی شیمپو ختم
ہونے پر بوتل
میں پانی ڈالا ہے
😁😁

Arbazsabdar11
 

Eyes🙈 bnd krkay Pori emandari sa (Arbaz) type
kra Daikta ha kitna log sayi type Krtay ha 😊😀

Arbazsabdar11
 

میرے پاس (دس) روپے ہیں مجھے
کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ جس
میں میرا پیسہ نا ڈوبے
😀😀😀😊😊😊

Arbazsabdar11
 

Kon Kon jag rha ha Aj to sunday ha lgta ha sub so rhaiy hain😀

Arbazsabdar11
 

😔برفی سمجھ کر صابن کھا گیا
😒اب میں کیا کروں
😓😓