Damadam.pk
Arbazsabdar11's posts | Damadam

Arbazsabdar11's posts:

Arbazsabdar11
 

محبت اور دوستی یہ دو چیزیں
"ہر طوفان کا مقابلہ کرسکتی ہیں
مگر ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے
"کرسکتی ہے اور وه "غلط فہمی

Arbazsabdar11
 

انسان کی فطرت ہے وہ کسی بهی چیز کی دو بار قدر کرتا ہے
.ملنے سے پہلے اور کهو دینے کے بعد

Arbazsabdar11
 

انسان کی آدهی زندگی یہ ثابت کرنے میں
گزرجاتی ہے
کہ وہ سب سے اچها انسان ہے

Arbazsabdar11
 

"تعریف اور تنقید"
خوش ہونا ہے تو تعریف سنیئے
اور بہتر ہونا ہے تو تنقید سنیئے

Arbazsabdar11
 

اپنی انا کیلئے دوسروں کو جهکانے والا
کبهی دوسروں کے دل میں اپنی
جگہ نہیں بناسکتا

Arbazsabdar11
 

اگر دنیا میں خوش رہنا چاہتے ہو
تو لوگوں سے امیدے لگانا چهوڑ دو

Arbazsabdar11
 

ہمیشہ الحمدالله کہے اور یاد رکهیں
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں بہتر ہے

Arbazsabdar11
 

وه رشتے اور تعلق کبهی نہیں ٹوٹتے
جنکی بنیاد سچائی پر رکهی گئی ہو

فیسبک پر شیر کی تھی یہ پوسٹ۔دمادم فرینڈز 😊بھی جواب دیں سکتے ہیں
A  : فیسبک پر شیر کی تھی یہ پوسٹ۔دمادم فرینڈز 😊بھی جواب دیں سکتے ہیں - 
فیسبک پر یہ پوسٹ شیر کی تھی👆 دمادم فرینڈز بھی جواب دے سکتے ہیں😀
A  : فیسبک پر یہ پوسٹ شیر کی تھی👆 دمادم فرینڈز بھی جواب دے سکتے ہیں😀 - 
کل میں نے فیسبک پر یہ پوسٹ شیر کی تھی👇۔۔۔دمادم فرینڈز بھی اسکا جواب دے سکتے 😀😀ہیں
A  : کل میں نے فیسبک پر یہ پوسٹ شیر کی تھی👇۔۔۔دمادم فرینڈز بھی اسکا جواب دے سکتے - 
Arbazsabdar11
 

یہ ظرف صرف مرد کا هی هے کہ وہ آفیسر بن کر بهی ان پڑہ عورت سے شادی کرلیتا هے..
مگر عورت حادثاتی طور پر میک سے خوبصورت بن کر اوپر سے 2،4 کلاسیں پڑہ لے تو من پسند کا دلہا تلاش کرنے میں عمر گزار دیتی هے
Quote by Arbaz👌

"Ye chand bi ajeeb sitam dhata ha
Ghor farmiye yeh chand bi ajeeb sitam dhata ha
Bachpan ma mamo jawai ma janu nazr ata ha"😀😍😍
A  : "Ye chand bi ajeeb sitam dhata ha Ghor farmiye yeh chand bi ajeeb sitam - 
Arbazsabdar11
 

Woot ko ezat mill gayi
Shohar ko ezat kb milage
Captan sabdar ka police ka samna rota howa bayan😂😂

Arbazsabdar11
 

Jago pakistan jago Aaj tom dunya ma subsa peacha ho,sirf aik insaan imran khan,
Nawaz shareef ya koyi or Leader tomhare liye kuch nhi kr skta,Aaj is mulk ko agha Lanay ka liye hum sub ko mill kr kuch krna ke zarort ha

Arbazsabdar11
 

Film Doone ma shah rukh khan ka peacha 11 Mulko ke police lagi te
Or yha imran khan ka peacha 11 partyo ka chor lgay howa ha😅

Arbazsabdar11
 

Mizaray qayaid par Maryam Nawaz ka chplasee Naraay lgaty howa girftar Alhamdullah...
imran khan kadam bharawo hum apka saat ha😋

Arbazsabdar11
 

Apozeshan ka jalso ko sarkas karar da diya!
11 saal pehla he mane keh diya ta ka sarkas shoro hoga.
Wazirazam Imran khan

Arbazsabdar11
 

Hakomat girana ka liya apozeshan choti baar jlsa shoro kr rhi ha
aik imran khan ta jo akailay maidaan ma Awaam nikal laita ta💕💝💔

Arbazsabdar11
 

Mera samny ke baat ha kaisa Nawaz sharif ko Army na haat sa pakll ka Moo ma chosni lga kr siasyatdaan bnaya.😀
Wazirazam Imran khan