Damadam.pk
Arbazsabdar11's posts | Damadam

Arbazsabdar11's posts:

Arbazsabdar11
 

Lgta ha sub so gaye ha aj to😄

Arbazsabdar11
 

پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ
🐂🐂بکری ہے
اور آپ کا
😀😀

Arbazsabdar11
 

بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے
اور اعتبار ہر شخص پر سے اٹھ
جاتا ہے

Arbazsabdar11
 

✌وہ عورتیں جو پردہ کرتی ہیں
وہ جاہل نہیں بلکہ وہ جنت کی
وارث اور اسلام کی شہزادیاں
💯ہوتی ہیں

Arbazsabdar11
 

کوئی مجھے یہ بتائے کہ جب
مہمان پیسے دے تو کتنی بار نہ
کر کے پکڑ لینے چاہئے
🙈😕😀😀

Arbazsabdar11
 

💯خاص ہے وہ لوگ
💔جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں

Arbazsabdar11
 

قدر اور وقت بھی کمال کے
ہوتے ہیں
جسکی قدر کرو وہ وقت
نہیں دیتا
اور جسکو وقت دو وہ قدر
نہیں کرتا

Arbazsabdar11
 

بڑا آدمی وہی ہے جو
اپنے پاس بیٹھے شخص کو چھوٹا
محسوس نہ ہونے دے

Arbazsabdar11
 

یہ جو "ماں" کی محبت ہوتی
ہے نا
"یہ تمام محبتوں کی "ماں
ہوتی ہے
😊

Arbazsabdar11
 

ایک لڑکا ہونے کی حثیت سے
😊سچ کہوں تو
ہمیں لڑکیا حجاب میں ہی اچھی
💔لگتی ہیں

Arbazsabdar11
 

سب اپنی اپنی پسندیدہ ڈش
😋بتاؤں
😋😙میں گوبھی

Arbazsabdar11
 

علی کے پاس 100 روپے ہیں
صدف نے مسکرا کر دیکھا تو
علی کے پاس کتنے روپے رہ گئے
😍😍😜😅

Arbazsabdar11
 

فرض کریں تمہاری امی نے جو
لڑکا پسند کیا
🙈🙈🙈وہ میں ہو تو کیا کروگی
Btawo?

Arbazsabdar11
 

پڑوسن چھت پر بیٹھ کر مالٹھے
کھا رہی ہے
چھلکے مجھے مار رہی ہے کیا یہی
😀😞😞پیار ہے

Arbazsabdar11
 

اگر میں آپ کے سر پہ
😎😎پستول رکھ کے کہو
نمبر دو یا پرس کیا دوگے
😂😂😂

Arbazsabdar11
 

😊بہن سے کبھی ادار مت لینا
300 لیے تھا 3 بار دے چکا ہو
😒ابھی بھی 3500 سو باقی ہے
مارو مجھے

Arbazsabdar11
 

ویسے میں اس کو چاند توڑ کر
تو لادونگا لیکن وہ چاند کا کریگی
😀😀 کیا

Arbazsabdar11
 

پیکج ختم ہوگیا
کوئی امیر سی لڑکی 350 کا
لوڈ ہی کروادے
😜😜😀😀😀

Arbazsabdar11
 

آو آنکھیں ملا کے کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے
💔💘

Arbazsabdar11
 

😞انتھائی مشکل سوال
😮محبت کے بغیر رہنا مشکل ہے
😀😀 یا موباٰئل کے بغیر