Damadam.pk
Arbazsabdar11's posts | Damadam

Arbazsabdar11's posts:

Arbazsabdar11
 

😀 سنو
سائکل چلا لیتی ہو
😀😂

Arbazsabdar11
 

اگر میں آپ کو آنکھ ماروں
تو آپ کیا ماریں گی
😕😕😕

Arbazsabdar11
 

جملہ پورا کرو
.مجھے تم_____لگتے ہو
😂😀🙈

Arbazsabdar11
 

آپ کو پھانسی کی سزا سنائی
😂 جاتی ہے
اپنی آخری خواہش بتاوں
😀😀

Arbazsabdar11
 

😞کیا آپ (پچاس) لاکھ کے خاطر
مجھے تپھڑ مار سکتے ہیں
😒😒

Arbazsabdar11
 

Girls
اگر شادی کے بعد شوہر نے
موبائل رکھنے
کی اجازت نہ دی تو
😞😞

Arbazsabdar11
 

میں نے ایک دن سالن بنایا
پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھو میں
😋😋😋😋😋🙈🙈🙈

Arbazsabdar11
 

روتی ہوی لڑکی کو شیشہ دیکھا
😊دیں
وہ دوبارہ کبھی نہیں روئے گی
😂😂😢

Arbazsabdar11
 

مرشد اس بے خبر کو کوئی
خبر دے
مرشد یہ عشق ہمیں پاگل
نہ کردیں

Arbazsabdar11
 

🌷محبت نہیں
😊 محبتیں کرنا گناہ ہے

Arbazsabdar11
 

محبت میں مبتلا شخص کے
مطابق
دنیا کی کل آبادی صرف ایک
شخص ہے

Arbazsabdar11
 

جن کی قسمت میں ہو رونا
Arbaz
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل
آتے ہیں

Arbazsabdar11
 

کچھ خاص دلو کو عشق الہام
💜💕ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام
💜💕 ہوتے ہیں

Arbazsabdar11
 

🙈🙈 گرلز آج کا سوال
لپسٹک میھٹی ہوتی ہے
💄💄😀 یا کڑوی

Arbazsabdar11
 

یااللہ اگر سنگل ہی
😀😞 رکھنا تھا
تو اتنا کیوٹ کیوں
🙈🙈🙈بنایا مجھے
Just fun 😅

Arbazsabdar11
 

😞 کتنا بد تمیز سال ہے یہ
😂😀 Kiss دو ہزار ایک

Arbazsabdar11
 

گرلز 👧 سچی بتانا
😂 کھبی چپکلی ماری ہے
Reply

Arbazsabdar11
 

😀😀😀 معصوم سا سوال
کیا لڑکیا میک اپ کے بغیر رہ سکتی ہیں

Arbazsabdar11
 

اگر شادی شدہ عورت پر دل آجائے
تو کیا کرنا چاہیے
😊😊😊

Arbazsabdar11
 

واشنگ مشین سے دوستی
اور جھاڑو سے پیار
یہی ہے پریوں کا
ہفتہ اور اتوار
😂😂😂