Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاوو دوسروں کا سہارا بنو۔
A  : جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا - 
*”دنیا امتحان گاہ ہے۔میدان حشر اس امتحان کے انجام کا اعلان ہے!دنیا میں اللہ ہمارے ساتھ ہوتاہے،حشر میں ہمیں اللہ کے سامنے پیش ہونا ہو گا۔امتحان گاہ میں ہماری خوشی نصیبی یہ ہے کہ دعا کرو،قبول کرتاہے۔ مدد کے لیے پکارو،امداد کرتاہے۔یاد کرو، جواب دیتاہے، بولو، سنتا ہے۔ کہو،جان جاتاہے۔وہ راہنما، وہ رحمن، وہ بے نیاز……گناہگاروں کو معاف کرتا ہے۔یہ دنیا میدان حشر بنتی ہے تو ”اللہ“ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔*
A  : *”دنیا امتحان گاہ ہے۔میدان حشر اس امتحان کے انجام کا اعلان ہے!دنیا میں اللہ - 
🍃🍃🍃🍃
🍁🍁🍁🍁
✍️اپنے بیٹوں کو سکھاؤ کہ
ڈاڑھی تمہارے لیے مردانگی کی علامت اور وقار کا باعث ہے۔۔اور ۔اپنی بیٹیوں کو بتاؤ کہ پردہ و حجاب گنوار پن اور جہالت نہیں ۔۔بلکہ۔ حیاء اور شرافت کی نشانی ہے۔۔!!!
A  : 🍃🍃🍃🍃 🍁🍁🍁🍁 ✍️اپنے بیٹوں کو سکھاؤ کہ ڈاڑھی تمہارے لیے مردانگی کی علامت اور - 
اچھی مخلص اور صاف شخصیت کے مالک بنیں یہ دلوں پر نقش چھوڑ جاتی ہے دوہرے چہروں کے لوگوں سے تو دل اچاٹ ہوجاتا ہے💐💐
A  : اچھی مخلص اور صاف شخصیت کے مالک بنیں یہ دلوں پر نقش چھوڑ جاتی ہے دوہرے چہروں - 
*جس چیز میں اللہ کی رضا ہوتی ہے وہ ہمیں کبھی بھی بے سکون نہیں کرتی اللہ کے انتخاب بےحد پرسکون ہوتے ہیں پھر چاہے ہم مطمئن ہوں یا نہ ہوں..*
A  : *جس چیز میں اللہ کی رضا ہوتی ہے وہ ہمیں کبھی بھی بے سکون نہیں کرتی اللہ کے - 
Islamic Quotes image
A  : *🌻🌻اللّٰه کتنے مان سے، کتنے پیار سے،کتنی فکر سے پوچھ رہے ہیں...!!* *پھر کہاں - 
Islamic Quotes image
A  : *عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب آدمی - 
Islamic Quotes image
A  : *سہل بن سعد رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے - 
Islamic Quotes image
A  : جب انسان کو سکونِ قلب حاصل ہوجاتا ہے تب اسکی زندگی میں۔۔۔ نہ شکوہ رہتا ہے نہ - 
Islamic Quotes image
A  : انسان خطاکار ہو، گناہگار ہو، پریشان ہو، بےعمل ہو۔۔۔۔۔۔،لیکن کبھی اپنے خالق - 
Islamic Quotes image
A  : *عورتیں عظیم لوگ تیار کرتی ہیں* 1 امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی تربیت انکی - 
Areeba-chaudhry
 

Liaquat baag rawal pindi sy kon hy ?

Islamic Quotes image
A  : *دنیا دار الامتحان ہے یہاں سب کچھ پرفیکٹ نہیــــں ملتا، ہمیں سمجھوتے سے جینا - 
Islamic Quotes image
A  : "جو میں چاہتی ہوں، وہ مجھے نہیں ملتا, اتنی شدت سے خواہش کرتی ہوں، کوشش کرتی - 
Life Advice image
A  : *مُصِـیبَت زَدَہ* شخص کو، ہمارے مشوروں کی نہیں، *ہماری مَــدَد کی ضرورت - 
*ہماری زندگیوں میں بے چینی کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں موجود ہیں وہاں ہم نے رہنا سیکھا ہی نہیں...!*
*ہر وقت یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا پھر مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال میں...!*
A  : *ہماری زندگیوں میں بے چینی کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں موجود ہیں - 
Interesting Posts image
A  : 🍀🍀Efu life assurance🍀🍀 - 
Beautiful Nature image
A  : *تاریخ گواہ ہے اچھے اخلاق اور بہترین الفاظ نے مشکل ترین مراحل کو بھی 'فتح' - 
یہ دنیا وقت گزارنے کے لیے تمھیں "شہزادی" تک کا لقب دے گی لیکن تم نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور "قائم رکھنا
کیونکہ تم اسلام کی شہـزادیاں ہو
A  : یہ دنیا وقت گزارنے کے لیے تمھیں "شہزادی" تک کا لقب دے گی لیکن تم نظر انداز - 
*✦ ایسے کلمات جو عرش کے اردگرد گھومتے رہتے ہیں اور اپنے کہنے والوں کا اللہ کے سامنے ذکر کرتے ہیں* 
 سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ 
❤️  *رسول  اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  🕋  اللہ تعالیٰ کا جلال جو تم ذکر کرتے ہو وہ تسبیح  ( «سبحان الله» ) ، تہلیل، («لا إله إلا الله») ، اور تحمید، («الحمد لله») ہے، یہ کلمے عرش کے اردگرد گھومتے رہتے ہیں، ان میں شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح آواز ہوتی ہے، اپنے کہنے والے کا ذکر کرتے ہیں  ( اللہ کے سامنے )  کیا تم میں سے کوئی یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کے لیے ایک ایسا شخص ہو جو اللہ تعالیٰ کے سامنے اس کا برابر ذکر کرتا رہے*
 (سنن ابن ماجہ٣٨٠٩) صحیح
A  : *✦ ایسے کلمات جو عرش کے اردگرد گھومتے رہتے ہیں اور اپنے کہنے والوں کا اللہ -