Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Good night
A  : Good night😍 - 
Urdu post
A  : urdu quote😍 - 
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 22 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے دوران ایک بچہ سوچ رہا تھا کہ وہ آگ بھجانے میں کس طرح مدد کر سکتا ہے، اسی دوران اسے آگ بجھانے والے کینوس کے پائپ میں ایک سوراخ نظر آیا جہاں سے پانی لیک ہو رہا تھا، اس نے تھیلی اٹھائی اور لیکیج بند کرکے خود اگلے دو گھنٹے تک اس کے اوپر بیٹھا رہا تاکہ آگ بجھانے والے عملے کو تھوڑا سا زیادہ پانی مل سکے۔تاریخ میں ہمیشہ اس بچے کا نام آگ لگانے والوں میں نہیں بلکہ بجھانے والوں میں لکھا جائے گا۔ اسی کو موقف کہتے ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ برا وہ شخص ہے جو ہر اچھا برا کام ہوتا ہوا دیکھے اور یہ کہے کہ وہ نیوٹرل ہے چاہے وہ مذہب ہو یا سیاست یا زندگی کا کوئی اورشعبہ اپنی بساط کے مطابق اپنا موقف ضرور رکھیں۔
A  🔥 : بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 22 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے - 
" زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے💞
اور وہ تبھی مسکراتی ہے ....
جب آپ مُسکراتے ہیں- " 💞🙂
A  : " زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے💞 اور وہ تبھی مسکراتی ہے .... جب آپ مُسکراتے - 
Social media post
A  : ♥️ - ”بلوغت کی عمر میں انسان والدین کی زیرِ نگرانی ہوتا ہے، اس لیے لڑکے اور - 
پیشــانیــوں پــہ لکھے مقــدر نہیں ملے
دستار کیا ملیں گے جہاں سر نہیں ملے

آوارگـی کو ڈوبتے ســورج سے ربـط ہے
مغرب کےبعد ہم بھی توگھر پرنہیں ملے

کل آئینوں کا جشــن ہوا تھا تمــام رات
اندھے تماش بینوں کو پتھــر نہیں ملے

میں چاہتا تھا خود سے ملاقات ہو مگر
آئینے میــرے قــد کے بــرابــر نہیں ملے

پردیس جا رہے ہو تو سب دیکھتے چلو
ممکن ہےواپس آؤ تو یہ گھر نہیں ملے


شاعر:۔۔راحتؔ اندوری.
A  : پیشــانیــوں پــہ لکھے مقــدر نہیں ملے دستار کیا ملیں گے جہاں سر نہیں ملے  - 
pakistan cities😍
A  : pakistan cities😍 - 
🍁🍁حقیقت🍁🍁
A  : 🍁🍁حقیقت🍁🍁 - 
اردو صفحہ
A  : اردو صفحہ - 
Faisal Mosque islamabad🌸
A  : Faisal Mosque islamabad🌸 - 
pakistani Rupee😍
A  : pakistani Rupee😍 - 
کچھ تو کہیں گے
A  : کچھ تو کہیں گے - 
Urdu poetry
A  : urdu poetry🍁 - 
ہمارے عظیم رہنما قاٸد اعظم محمد علی جناح😍
A  : ہمارے عظیم رہنما قاٸد اعظم محمد علی جناح😍 - 
😍ہمارے قومی شاعر علامہ اقبال😍
A  🔥 : 😍ہمارے قومی شاعر علامہ اقبال😍 - 
🍁🍁اردو صفحہ🍁🍁
A  🔥 : 🍁🍁اردو صفحہ🍁🍁 - 
beautiful pakistan😊
A  : beautiful pakistan😊 - 
Nagar valley✨✨
A  : Nagar valley✨✨ - 
Balakot KPK😍
A  🔥 : Balakot KPK😍 - 
Kashmir
A  : Neelam valley kashmir✨✨ -