Damadam.pk
Areeba.khan22's posts | Damadam

Areeba.khan22's posts:

Areeba.khan22
 

حسین پل کی ضرورت ہے مجھے، بیتے ہوئے کل کی ضرورت ہے مجھے ، سارا زمانہ روٹھ گیا مجھ سے ، جو کبھی نا روٹھے ایسے دوست کی ضرورت ہے مجھے

Areeba.khan22
 

: کوئی بھی ہمارا منتظر نہیں ہوتا 🥀 ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس🙂

Areeba.khan22
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم😖💔

Areeba.khan22
 

میری تلاش کاجرم ہے🥀۔۔۔۔۔۔🍁یامیری وفا کا قصور💔 🍁جو دل کے قریب آیا🥀۔۔۔۔۔۔۔ 🍁وہی بے وفا نکلا

Areeba.khan22
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں

Areeba.khan22
 

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!! 💔💔

Areeba.khan22
 

مجھے سینے سے لگا کر میرے سارے غم دور کردو۔____ تم سے جدا نہ ہو پاؤں___ اتنا مجبور کردو ____

Areeba.khan22
 

محفل بھلے ھی پیار 💞💞کرنے والوں کی ھو*
*اسمیں رونق تو دل💔ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے*

Areeba.khan22
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉

Areeba.khan22
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر .....کسی اور کے اندر

Areeba.khan22
 

بھی لفظ کا جادُو اَثر نہیں کرتا
وہ اپنے دل کی مجھے بھی خبر نہیں کرتا
بنا ہوا ہے بظاہر وہ بے تعلّق بھی
جو مجھ کو سوچے بِنا دن بسر نہیں کرتا
لبوں میں جس کے محبت کا اسمِ اعظم ہے نجانے پیار کو وہ کیوں اَمر نہیں کرتا
عجیب طور طریقے ہیں اُس کے بھی
وہ مجھ سے پیار تو کرتا ہے، پر نہیں کرتا

Areeba.khan22
 

ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جن پے مرہم لگا نے سے آ گ لگ جا ئے

Areeba.khan22
 

کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے

Areeba.khan22
 

تیرا پردہ کالیاں زلفاں دا تیرے یار نقاب توں ودھ اے.
تیرے پتلے ھونٹ تے کالا تل میرا سجن گلاب توں ودھ اے.
مل کوئ نہیں تیرے بولن دا گل ڈھیر حساب توں ودھ اے.
نشہ تیریاں سوہنیاں آکھیاں دا میرا یار شراب توں ودھ اے.
!!!و!!!

Areeba.khan22
 

یہ محبت کے رشتے خوبصورت پرندوں کی طرح هوتے هیں ... اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جائیں گے ,,,,, اگر نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جائیں گے . اگر محبت سے پکڑو گے تو ساری زندگی ساته نبهائیں گے

Areeba.khan22
 

آج میں نے ان کا سٹیٹس دیکھا، لکھا تھا آئی ایم گوئنگ ٹو لاہور 🚆🚊🚉🚈🚂
میں نے پوچھا کیوں جارہے ہو ۔۔؟😉😉
کہنے لگا میں #داتا دربار دیگ دینے جا رہا ہوں😒 میں نے بس اتنا ہی پوچھا ، تم وہاں سے اٹھا کر لائے ہی کیوں تھے 🙊🙈
بس اتنی سی بات پر مجھ #معصوم کوصبح سے #بلاک کر کے بیٹھے ہیں موصوف 😌😢😢

Areeba.khan22
 

تیرے لہجے سے کیوں لگتا ہے میرے رُٹھنے سے تو راضی ہیں ☺

_ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ_*🎶
*_محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے_*
A  : _ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ_*🎶 *_محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے_* - 
Social media post
A  : Post by Areeba khan - 
بہت مسکراتی ہوں میں😊😊
کہ جنکی لاڈلی ہوں انھیں اداس نظر نہ آؤں 🦋
A  : بہت مسکراتی ہوں میں😊😊 کہ جنکی لاڈلی ہوں انھیں اداس نظر نہ آؤں 🦋 -