Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

Main tujhay dekhti to rehti hon magar mujh say tujhay dekhnay walay nhi dekhay jatay

Areeba_me
 

تو نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اب اس سے بڑھ کر اور کیا وفا کرتی میں

Areeba_me
 

عشق محبت کچھ نہیں ہوتا
ساقی
جو شخص آج تیرا ہے وہ کل کسی اور کا ہوگا

Areeba_me
 

دعا کرو آج ایک کمال ہوجاے
میں نہ رہو میرا انتقال ہوجاے

Areeba_me
 

روۓ تو بہت اس کے دروازے پر دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگیٔ جب اس نے کہا!
کون ہو تم؟

Areeba_me
 

سنا تھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں
صاحب
جب ہم دیوانے ہوئے تو اصول ہی بدل گئے

Areeba_me
 

ہم اپنی اسی ادا پہ غرور کرتے ہیں
محبت ہو یا نفرت دونوں بھرپور کرتے ہیں

Areeba_me
 

آج دل مجھ سے پوچھ کر رو پڑا
کہ ایسا کیا پانا تھا تجھے جو تو نے خود کو ہی کھو دیا

Areeba_me
 

اگر تو چاہتا ہے کہ ہم کچھ دیر اور جیے
تو ایک بار پلٹ کر آجا کہ سانسیں چلنے لگے

Areeba_me
 

وہ کسی اور کو میسر ہے
میرا یہ صدمہ صرف میرا خدا جانتا ہے

Areeba_me
 

ٹھیک ہونا پڑے گا آپ کو صاحب
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشہ بنے گا

Areeba_me
 

ندامت کے چراغوں سے بجھ جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسو خدا سے باتیں کرتے ہیں

Areeba_me
 

نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پھیلا دو
وہ بند لبوں کی دعا بھی سن لیتا ہے

Areeba_me
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا مجھے
کیوں مجھے تماشہ بنا دیا

Areeba_me
 

وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے
جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہیں

Areeba_me
 

عشق ہے تو دشمن کی کیا ضرورت
نہ ہتھیار نہ تلوار
سیدھا دل پے وار

Areeba_me
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں
بدلے تو ابھی باقی ہیں

Areeba_me
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں
بدلے تو ابھی باقی ہیں

Areeba_me
 

چراغ جلانا تو رسمیں ہیں
غالب
مزہ تو تب آتا ہے جب شریکوں کے دل جلتے ہیں

Areeba_me
 

اکیلا خوش ہوں پریشان نہ کر
عشق ہے تو عشق کر
احسان نہ کر