Damadam.pk
Areej77's posts | Damadam

Areej77's posts:

Areej77
 

یہ دنیا کی زندگی چلی جاۓ گی
اور نیکیاں باقی رہ جائیں گی

Life Advice image
A  : Right post - 
Areej77
 

لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں
خراب پھل خود ہے درختوں سے گر جاتے ہیں

Areej77
 

دیا احساس کو ہو یا امید کا
انتظار کا ہو ۔ کوشش کا ہو یا صبر کا
محبت کا ہو ۔ اچھائی کا ہو یا پھر حوصلے کا کوشش کریں کہ یہ دیا بجھنے نا پاۓ

Areej77
 

خاموش کر کے پوچھتے ہیں خاموش کیوں ہو

Areej77
 

اچھا وقت اسی کا ہوتا ہے
جو کسی کا برا نہیں سوچتے

Areej77
 

غصہ ایک سزا ہے جو ہم دوسروں کی غلطی پر خود کو دیتے ہیں

Areej77
 

سر آنکھوں پر وہ لوگ جو منافقت نہیں کرتے

Areej77
 

چاۓ اور محبت تب اچھی لگتی ہے
جب چاۓ میں چاہ ہو
محبت میں پرواہ ہو

Areej77
 

کچھ لوگوں سے ناراض ہوکر بھی انہی کی فکر ہوتی ہے

Areej77
 

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لیں
ہر ایک چہرے میں وفاداری نہیں ہوتی

Areej77
 

جب غلط کہنا غلط لکھنا معمول بن جائے تو اپنی غلطیوں کو محسوس کرنا بھی ترک کردیا جاتا ہے کیونکہ اپنی کوئی غلطی دکھائی بھی نہیں دیتی ہے

Areej77
 

الله کی دی ہوئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھیں
جب وہ رسی کھینچتا ہے تو انسان منہ کہ بل گرتا ہے

Areej77
 

زندگی میں کوئی خوشی کوئی رشتہ کوئی جذبہ بھی مستقل نہیں ہوتا ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں ہمارا رویہ اور سلوک دیکھ کے بھی یہ بھاگ کر ہمارے قریب آجاتے ہیں اور کبھی کبھی آہستہ آہستہ دور ہوجاتے ہیں

Areej77
 

مجھ سے نہ پوچھا کرو
تم میرے کیا لگتے ہو
کوئی نیکی ہے میری
جس کا تم صلا لگتے ہو

Areej77
 

کچھ اچھے دوست بنا لینا
ہر وقت محبت ساتھ نہیں دیتی

Areej77
 

سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی

Areej77
 

دکھاوے کی خوبیاں
خامیوں سے بھی بدترین ہوتی ہیں

Areej77
 

ہمارے کردار پر طنز کرتے ہو۔ ہمارے پاس بھی آئینہ ہے دکھائیں کیا؟

Areej77
 

یہ احساس بھی بڑا سکون دیتا ہے
کوئی جانے یا ناجانے الله تو جانتا ہے