Damadam.pk
Areej77's posts | Damadam

Areej77's posts:

Areej77
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
بلکہ در حقیقت معاملہ یہ ہے کہ
لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کرتے ہیں
بیزای ہو تو خامیاں تلاش کرتے ہیں

Areej77
 

چائے کے ساتھ بسکٹ ایک سبق دیا
کسی میں ذیادہ ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤ گے

Areej77
 

یا اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کردے جو صراط مستقیم کہ راستے پر چلتے ہیں

Areej77
 

ہونے والے خود ہی ہوجاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا

Areej77
 

تم نے اس کو کھویا ہے پاگل
جو رب سے تمھاری باتیں کرتی تھی

Areej77
 

ایک غلط شخص کی سنگت آپ کو پھول سے دھول کر سکتی ہے