خاموشی کا اپنا مزہ ہے۔۔ لفظ کوئی بہرہ نہیں دیکھا جاتا۔۔💔 تیری آنکھوں پر کاجل کی گرفت تو ٹھیک تھی۔۔🔥 یہ آنسوں کا پہرہ نہیں دیکھا جاتا۔۔ اپنے حصے کی خوشیاں میں لٹادو تجھ پر۔۔💔 تیرا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا۔۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain