Damadam.pk
Areej_ch786's posts | Damadam

Areej_ch786's posts:

Islamic post
A  🔥 : Beautiful Islamic Architecture ♥️ - 
Social media post
A  : Nasir Al mulk musjid Muslim Architecture ♥️ - 
Areej_ch786
 

وہ آزمائے گا دنیا کی ہر محبت دیکھا کر۔۔
پھر کہے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا۔۔

Areej_ch786
 

چھوڑ دے تسبیح کو گن گن کے پڑھنا اقبال۔۔
اس سے کیا حساب، جو بےحساب دیتا ہے۔۔

Areej_ch786
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے نزدیک تم میں ( دنیا میں ) سب سے زیادہ قابل نفرت اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو باتونی (چرب زبان، باتیں بنا بنا کر کرنے والے)، بلااحتیاط بولنے والے، زبان دراز اور تکبر کرنے والے ہیں
(ترمذی: 2018)

Afghan culture dress.g3
A  : Afghan culture dress.g3 - 
Afghan culture dress.g3
A  : Afghan culture dress.g3 - 
Areej_ch786
 

حلال کی راحت اور سکون تو بندہ اسی دن کھو دیتا ہے جب حرام رستے پہ قدم رکھتا ہے۔ یقین جانئے! اس رستے پہ دکھ، اذیت اور رب کے غضب کے سوا کچھ بھی نہیں۔ پلٹنے میں جلدی کیجئے۔ واپسی کا رستہ کھو جائے تو ساری زندگی کے پچھتاوے مار دیتے ہیں....!!!

کتنے ہی لوگ ہیں جو اپنی بصارت سے محروم ہیں، تمنا کرتے ہیں کہ قرآن کو دیکھ سکیں! اور کتنے ہی سماعت سے محروم ہیں اور شدت سے چاہتے ہیں کہ قرآن کو سن سکیں تو اے وہ جسے اللہ نے سماعت و بصارت عطا کی ہے!!! تم قرآن کے معاملے میں کہاں کھڑے ہو؟؟

Asslam u alikum 
Subh bkhair 💓
A  : کتنے ہی لوگ ہیں جو اپنی بصارت سے محروم ہیں، تمنا کرتے ہیں کہ قرآن کو دیکھ - 
Areej_ch786
 

ڈریں اس وقت سے کہ جب وسیع وعریض زمین وآسمــان میں روشنیاں بکھیرنے والا اللّٰــــہ دنیا میں کئے گئے بُرے کاموں کی وجہ سے کائنات کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی سی زمیــن کے نیچے (قبر میں) تاریکی کا حکم دے دے گا....!!!

Areej_ch786
 

دماغ تو سب کے پاس ہوتا ہے
سوچ ہی ہے جو اک انسان کو دوسرے سے منفرد بتاتی ہے🔥

Beshak💞

ma majbor api adat sa😞😞😞



WO mashor api rehmat sa😘
A  : Beshak💞 ma majbor api adat sa😞😞😞 WO mashor api rehmat sa😘 - 
Beshak💞maray Lea Mara Allah kafi ha😭😭😭😭
A  : Beshak💞maray Lea Mara Allah kafi ha😭😭😭😭 - 
Areej_ch786
 

مصروف زندگی آپ کو نمــاز پڑھنا دشــوار لگے گا....!!!
لیکن یاد رکھیں____ زندگـی کی دشــواریاں نمــاز سے ہی دور ہوں گی.....!!!

اپنے دل میں ایمان کو مضبوط بنائیں اللّٰه رب العزت کا خوف دل میں بسائیں حساب الہی کی سختی ذہن نشین کریں اور یہ بات بھی دل و دماغ میں اچھی طرح اجاگر کر لیں کہ اللّٰه رب العزت آپ کو ہر وقت دیکھ رہا ہے بلکہ آپ کی نگرانی اور نگہبانی بھی کر رہا ہے...!!!
A  : اپنے دل میں ایمان کو مضبوط بنائیں اللّٰه رب العزت کا خوف دل میں بسائیں حساب - 
Areej_ch786
 

جو لوگـــــــ آپ کی زندگی سے جانا چاہتے ہیں ان کو عــــزت سے چلے جانے کا بہانہ دے دیں_____تاکہ وہ بغیر شرمندگی کے جاسکیـں اور آپ کی زندگی بھی بے وفــا لوگوں سے پاکــــــ ہو جائے....!!!

رکھ کر تیرے کن پر یقین ہم نے مسکرانا 😞😞😞😞سیکھ لیا
A  : رکھ کر تیرے کن پر یقین ہم نے مسکرانا 😞😞😞😞سیکھ لیا - 
Areej_ch786
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴
✒ موت کے وقت مـــومن کے لئے اللہ سے خوف اور امید کا انعام
🍁سیــدنا انس رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ ایک نوجوان کے پاس آئے اور وہ سکرات کے عالم میں تھا۔ آپ نے فرمایا:
🌸 ”تم اپنے کو کیسا پا رہے ہو؟“ اس نے عرض کیا: اللہ کی قسم، اللہ کے رسول! مجھے اللہ سے امید ہے اور اپنے گناہوں سے ڈر بھی رہا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دونوں چیزیں اس جیسے وقت میں جس بندے کے دل میں جمع ہو جاتی ہیں تو اللہ اسے وہ چیز عطا کر دیتا ہے جس کی وہ اس سے امید رکھتا ہے اور اسے اس چیز سے محفوظ رکھتا ہے جس سے وہ ڈر رہا ہوتا ہے“۔
📚#جامع_ترمذی 983(صحیح)
🔍 #موت_کا_بیان

Areej_ch786
 

💟 *اسلاف کی سنہری باتیں :* 🎗
🍃 امام مالك بن أنس رحمه الله فرماتے ہیں :
*📖« "سنت" نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح ہے، جو اس میں سوار ہو گیا بچ گیا، جو پیچھے رہا غرق ہو گیا ».*
📕

Areej_ch786
 

▪*ذکر اور عبادت کی لذت سے آشنا ہونا سب سے بڑی خوش نصیبی ہے*
☆ _قاری صہیب احمد_
▪*Zikr aur ibadat ki lazzat se ashna hona sab se bari khush naseebi hai*
☆ _Qari Sohaib Ahmed_