Damadam.pk
Areesh.77's posts | Damadam

Areesh.77's posts:

Areesh.77
 

Hloooooo 🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬

Areesh.77
 

Koi hy jo mry sath koi achi bat kry
No bad caments please
🤔🤔

Areesh.77
 

پریشان نہیں کرتے انہیں ہم آج کل
یہ بات بھی انہیں پریشان کرتی ہے

Areesh.77
 

پریشان نہیں کرتے انہیں ہم آج کل
یہ بات بھی انہیں پریشان کرتی ہے

Areesh.77
 

لڑکیوں کی شاپنگ صرف دو جملوں کی تو ہوتی ہے
😌
1
۔اس کلر میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ😜
2
۔اس ڈیزائن میں دوسرا کلر دکھاؤ 😁

Areesh.77
 

لڑکا ہونے کا ایک فایدہ یہ بھی ہے
😊😊
کہ گھر میں بے عزتی ہونے لگے تو بندہ چپ کرکے گھر سے باہر چلاجاتاہے۔
😐😐
اور لڑکیوں کو تو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂

Areesh.77
 

ہوتی نہیں دوستی کبھی چہرے سے _______
دوستی تو دل سے کی جاتی ہے __________ 💝💝💝💝
صورت ان کی خود ہی پیاری لگتی ہے 👌👌👌👌👌
قدر جن کی دل سے کی جاتی ہے 💝💜💛💚💗💖💖

Areesh.77
 

اگر 1 خون معاف ہوتا تو
🙃
آپ کس کا کرتے
🙄🙄