" اے میرے خدا جو بھی مومنین کربلا جانے کے مرض میں مبتلا ہیں تو ان کو جلد کربلا کی زیارات نصیب فرما " ♥️
الٰہی امین 🥺💔
میرا تعلق فقط اُن سے جو نام علی ع سُن کر مُسکراتے ہیں - ✨🥀❤️
اڄ جي حديث
امام زمانه عليه السلام فرمايو:
... وَ أَمَّا اَلْحَوَادِثُ اَلْوَاقِعَةُ فَارْجِعُوا فِیهَا إِلَی رُوَاةِ حَدِیثِنَا فَإِنَّهُمْ حُجَّتِی عَلَیکمْ وَ أَنَا حُجَّةُ اَللَّهِ علیهم،
اوھين پيش ايندڙ (اھم سماجي مسئلن ۽) حادثن ۾ اسان جي حديثن جي راوين ڏانھن رجوع ڪريو، ان ڪري جو اھي منھنجي طرفان اوھان مٿان حجت آھن ۽ آئون الله پاران انھن مٿان حجت آھيان.
(مرآة العقول: جلد 26 ، ص 205)
✍ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...❤️
دنیا کی زندگی تو دھوکے کے سامان کے سوا اور کچھ بھی نہیں___
اکیلے ہی اچھے ہیں ہم!!!...
اس دو چہروں کی دنیا سے...!!!🖤
اکیلے ہی اچھے ہیں ہم!!!...
اس دو چہروں کی دنیا سے...!!!🖤
*◼️فرمان امام جعفر صادق علیہ السّلام*
ہم اپنے شیعوں کی شفاعت کریں گے اور اللہ تعالی ہمارے شفاعت کو قبول کرے گا اور قیامت کے دن اللہ تعالی ہمارے شیعوں کا حساب ہمارے سپرد کر دے گا
*📘حوالہ۔ بحار الانوار جلد 7،صفحہ 203*
*سلام کا جواب واجب ہے..*
*بس! آئیں ہر روز اپنے وقت کے امام عج کی خدمت میں سلام پیش کرتے ہیں...*
*اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان*
*اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ*
*اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ*
*عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ*
*السلامُ علیک یا بقیتہ اللہ*
*الّلهُـمَّ عَجِّــلْ لِوَلِیِّکَـــ الْفَـــرَج🌸*
*♥️ قَالَ (امام علی علیه السلام )
*اللِّسَانُ سَبُعٌ إِنْ خُلِّیَ عَنْهُ عَقَرَ .*
*زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے۔*
*📚نہج البلاغہ حکمت 60*
*✨ امام عسكري عليه السلام
*ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَكونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ*
*کتنی بری بات ہے کہ مومن اس چیز کی آرزو کرے جو اسے ذلیل و خوار کردے۔*
*دل میں کسی نہ کسی چیز کی آرزو ہونا فطری ہے البتہ مومن کبھی بھی ایسی خواہش نہیں کرتا جو اس کی رسوائی کا باعث ہو۔*
*مومن کے دل میں وہی خواہش ہوتی ہے جو اسے اللہ اور اس کے رسول سے قریب کرے۔*
*📚تحف العقول ، ص ۴۸۹*
🌹امام علي عليه السلام 🌹
اِذَا حُیِّیْتَ بِتَحِیَّةٍ فَحَیِّ بِاَحْسَنَ مِنْهَا، وَ اِذَاۤ اُسْدِیَتْ اِلَیْكَ یَدٌ فَكَافِئْهَا بِمَا یُرْبِیْ عَلَیْهَا، وَ الْفَضْلُ مَعَ ذٰلِكَ لِلْبَادِىْ.
جب تم پر سلام کیا جائے تو اس سے اچھے طریقہ سے جواب دو اور جب تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے بڑھ چڑھ کر بدلہ دو، اگرچہ اس صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے والے ہی کیلئے ہو گی۔
📚نهج البلاغه حکمت 62
*لوگ خدا سے زیادہ وقت انسانوں کو دیتے ہیں ان انسانوں کو جو برے وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جب کہ خدا اس وقت میں بھی انسان کا ساتھ نہیں چھوڑتا جب خود انسان کا اپنا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جاتا ہے - ♥️*
*لـوگـوں کـی اکثــریت آپ کــے ســاتـھ مُخلص نہیـــں ہـوتـی ... بلکـہ اپنی ضروریات سـے مُخلص ہوتی ہـے ... صـرف اُن کی ضـروریات بدلنـے ســے ... اُن کـا اخـلاص بـدل جـــاتـا ہـے ......!!!*
" رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ "
اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے.🤲🏻
وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے
دل تھا الٹ پلٹ گیا آنکھ تھی بجھ بجھا گئی😔😔
وقت آپ کا ہے چاہے سونا بنالو
یا سو کر گزار دو
اذانوں میں علی ع آۓ تو کھتے ھیں کہ باطل ھے
علی ع کعبے 🕋 میں آے ھیں بتا کعبے کا کیا ھوگا؟؟
عزاداری کرنا محبت حــسـینؑ ہے،
اور مصلے پہ خداﷻ کی عبادت کرنا مقصــد حـسـینؑ ہے۔
کربلا کا واقعہ مرد کے لئے سجدہ ❤ اور عورت کے لئے پردے کا سبق دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain