اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
: خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو
تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے
کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالامال کرو
نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
علیؑ (ع)♥️کا عشق وہ پاکیزہ رزق ہے جو نجس سینے میں داخل نہیں ہوتا
روز کشکول اُٹھائے چلی آتی ھُوں حُســینؑ
تـــیرا دروازہ کُھلا دیکھ لیا ھے میں نے
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسین علیہ السلام
❤️🧡❤️
پاکستان میں یوم علی ع تھا یا جنگ صفین ؟؟
وہاں وجود علی ع برداشت نہی تھا یہاں ذکر علی ع برداشت نہیں ہے۔۔!
علیؑ کی مجلس
علیؑ کا ماتم
علیؑ پہ رونا
یہ سب روا ہے، یہ سب بجا ہے۔
مگر بتاؤ
یہ کس سے پوچھوں
علیؑ کی سیرت
علیؑ کا سجدہ
علیؑ کا مقصد
ہمارے لوگوں میں کیوں نہیں ہے۔
جواب دے دو اگر کہیں ہے۔
سوال چپ ہے
خیال چپ ہے
ھلال چپ ہے.
کلام : ڈاکٹر ھلال نقوی
🌷علی ع کے راستے پے جو چلے گا 🌷
🌷اسے پروانہ جنت ملے گا 🌷
🌷بهٹك جائے گا جو اس راستے سے🌷
🌋وہ منہ کے بل جہنم میں گرے گا 🌋
🌹محبت ہے اگر تجھ کو نبی ص سے 🌹
🌹محبت شرط ہے پہلے علی ع سے 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain