Damadam.pk
Areesha-Fatima's posts | Damadam

Areesha-Fatima's posts:

Areesha-Fatima
 

گھر سے ہمارا نکنا یا حسین
پیدل جلوسوں میں چلنا یا حسین
پیروں کا دھوپ میں جلنا یا حسین
لیکر تیرا نشاں حسین یا حسینا
سڑکوں پہ ہیں رواں حسین یا حسینا
کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولا
بولے سارا جہاں حسین یا حسینا۔۔

Areesha-Fatima
 

گھر سے ہمارا نکنا یا حسین
پیدل جلوسوں میں چلنا یا حسین
پیروں کا دھوپ میں جلنا یا حسین
لیکر تیرا نشاں حسین یا حسینا
سڑکوں پہ رواں حسین یا حسینا
کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولا
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولا

Areesha-Fatima
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Areesha-Fatima
 

🌺🦋
رشتوں کی بقا کے لیۓ رابطے ضروری ہیں
کیونکہ
بھول جانے سے اپنے ہاتھوں سے لگاۓ گٸے درخت بھی سوکھ جاتے ہیں🌹

Areesha-Fatima
 

🌺🦋
قربت کے لمحے جب مختصر ہوتے ہوتے محدود ہو جاٸیں
تو سمجھ جاٸیں کہ ”تعلق“ آخری سانسوں پر ہے🕊️

Areesha-Fatima
 

اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
*يا مولا مهدى العجل علیہ السلام*
*اللهم العجل لوليك الفرج* 🌹🌹 🌹 🌹

Areesha-Fatima
 

🌺اصول کافی سے اقتباس🌺
*متقی بننے کا آسان طریقہ*
رسول اللہ (ص) فرماتے ہیں:
*اللہ کے واجبات و فرائض ادا کرو تم لوگوں میں سب سے متقی انسان بن جاؤ گے۔*
(📗الکافی، ٨٢/٢، حدیث ٤، کتاب الایمان و الکفر)
*┈••❃ البِرّ  اسلامی فڪـرى مرڪـز❃••┈*
●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●

Areesha-Fatima
 

⚫ حق پر ظلم ⚫
🔷 امام على عليه السلام
ظَـلَمَ الْحَقَّ مَنْ نَصَرَ الْباطِلَ۔
◾ جس نے باطل کی مدد کی اس نے حق پر ظلم کیا
📚 غررالحکم، ص71

Areesha-Fatima
 

🌹 سب سے بہترین خوبی 🌹
🔷 امام سجاد علیہ السلام
أَلْخَیْرُ کُلُّهُ صِیانَةُ الاْنْسانِ نَفْسَهُ
📿 سب سے بہترین خوبی یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کی(گناہوں سے) حفاظت کرے۔
📚 تحف العقول، 278

Areesha-Fatima
 

کریم ِ اہلِ بیت امامِ امن امام حسّن مجتبی۴ کی ولادت با سعادت تمام عالمِ انسانیت کو مبارک ہو🌹🌹🌹🌹

Areesha-Fatima
 

15 رمضان،
جشن ولادت با سعادت نواسہ رسول🌹 شہزادہ امن حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو.. ❤️
"دلیل ایک ہے کافی حسنؑ کی عظمت میں
انہیں حسینؑ بھی اپنا امام کہتے ہیں"

Areesha-Fatima
 

وہ وعدوں کا ادھورا شخص۔۔۔۔۔۔روزے پورے رکھے گا اب💔💔💔💔 2

Areesha-Fatima
 

عورت محبت میں جنت اورنفرت میں اوقات دیکھا دیتی ہے

Areesha-Fatima
 

Good afternoon 😇

Areesha-Fatima
 

Good nite

Areesha-Fatima
 

إمام علي علیه السلام:
بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ یہ ہے کہ انسان ست رسیدہ کی فریاد رسی کرے اور رنج دیدہ انسان کے غم کو دور کرے۔

Areesha-Fatima
 

دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"

Areesha-Fatima
 

جنہیں چن لیا جائے❤️
ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے
ان کا احترام کیا جاتا ہے🌹🥰💯

Areesha-Fatima
 

شان میں زہرہ ، بات میں حیدر ، عزم میں شبیر ہے
ولادت شہزادی کونین بنت علی ابن ابی طالب ع تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو🌷❤❤🌷❤❤🌷🌷

Areesha-Fatima
 

سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں..🙂
اچھے بُرے دن آتے جاتے رہتے ہیں..🖤⁦✌🏾⁩
🤘🏻💯🤙🏻